Advertisement

صدر طیب اردگان کا دورہ پاکستان، نون لیگ اور پاکستانی میڈیا کا کردار

مشاہدے میں آیا ہے کہ جب سے پی ٹی آئی اقتدار میں آئی ہے اور عمران خان نے ملک کے مشکل ترین حالات میں عنان اقتدار سنبھالی ہے چالیس سال سے سیاست سیاست کھیلنے والے اپوزیشن کے جرائم پیشہ جغادری نون لیگ کی سربراہی میں ملک اور حکومت کے خلاف پوری قوت سے سر گرم عمل ہیں . نون لیگ مافیا کا طرہ امتیاز رہا ہے کہ ہر وہ کام جس میں ملک کی بہتری کا عنصر شامل ہو وہ بغض عمران میں شد و مد سے اس کی مخالفت کرنے پر جٹ جاتی ہے . ڈاکٹر مہاتر محمد کا دورہ ہو، سعودی، امارتی ولی عہدوں کے دورے ہوں، قطری حکمران کی آمد ہو، ایران سعودی امریکی ٹینشن میں کمی کے لیے کردار ادا کرنا ہو، کسی یوروپین ملک کے اہم وفد، آئی ایم ایف، ورلڈ بینک، ایشیائی ڈویلپمینٹ بینک یا پرائویٹ بزنس کے وفد کی آمد ہو، وزیر اعظم, پاکستان کے انٹریسٹ کو اجاگر کرنے لیے بیرونی دوروں پر جائیں، کشمیر کاز کے لیے دنیا کے ہر اویلیبل فورم پر جائیں....... اس بدنام زمانہ نون لیگ کا غلام میڈیا پاکستان کے لیے فوائد حاصل ہونے والی ہر کاوش کو سبوتاژ کرنے کے لیے مجرم نواز کے لیے پراپوگنڈا شروع کر دیتا ہے اور جن چیزوں سے ملک کا فائدہ ہو رہا ہو اسے بلیک آوٹ کر کے اس خاندان کا **** رونا شروع کر دیتا ہے
تازہ ترین واردات صدر اردگان کے دورے سے پہلے شروع ہو چکی ہے . سپریم کورٹ کی طرف سے سزا یافتہ ایک مجرم عورت کو مظلوم اور ہیروئن بنا کر پیش کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے اور میڈیا کی ساری توجہ اس بہت اہم دورے سے ہٹا کر اس مجرم عورت اور اس کے مجرم باپ کی طرف موڑ دی گئی ہے . یو ٹیوب ولاگر چند محب وطن لڑکے اپنے تئیں ملک کے حق میں اہم خبروں پر اپنی ویڈیوز بنا کر قارئین اور ناظرین سے شئیر کرتے رہتے ہیں لیکن کیا یہ کوشش کافی ہے ؟؟؟ سمجھ نہیں آتا کہ حکومت وقت اس بلیک میلر میڈیا اور اس جرائم پیشہ لوہار خاندان کے سامنے اتنی مجبور اور لاچار کیوں ہے ؟؟؟
​
 
Advertisement
جلد قوم کی آنکھیں کھل جائیں گی
بد قسمتی اس قوم کی کہ تیس سال چوروں کی سیوا کی ہے
اتنے سال میں تو کتے کی شکل مالک سے ملنی شروع ہو جاتی ہے.

(ایک جاپانی کہاوت ہے)

.
​
 
inn BCodo ko yadd karao

kay jab Chinese Prime Minister

CPEC kay mega trillion project kay liyay Pakistan arha tha

tou yay BCod D-Chowk may

apni
maian behnay nacha rahay thay

Dr Adam
BrotherKantu
 
Advertisement
قوم کی آنکھیں تو کھل چکی ہیں ضرورت یہ ہے کہ پوٹی بھی اپنی آنکھیں کھولیں اور اپنی ناکامی کو دوسروں کے سر ڈھوپنے کی روش سے باز آجائیں ۔ ملک میں مہنگائ کا ایشو ہو ، آٹا اور چینی مہنگی بک رہی ہو تو مافیہ کا قصور ، آئ ایم ایف سے ھدایات لی جارہی ہوں تو سچ دکھانے پر میڈیا کا قصور ، سودی شرح بڑھ جائے اور ایک سال میں تاریخی قرضے لیے گئے ہوں تو اپوزیشن کا قصور ۔جھوٹے کیسز پر عدالت سے ضمانت ہو جائے تو عدلیہ کا قصور ۔ ​
 
Last edited:
inn BCodo ko yadd karao

kay jab Chinese Prime Minister

CPEC kay mega trillion project kay liyay Pakistan arha tha

tou yay BCod D-Chowk may

apni
maian behnay nacha rahay thay

Dr Adam
BrotherKantu
Don't mix apple and oranges and make a fool of yourself.
Dharma was already going on and was well planned/announced months ahead of announcement of Chinese visit. If Nawaz government knew about the plan of Chinese visit it might had told the opposition about the dates-- rather the government and its minnows in the media used that proposed visit for negative propaganda against the opposition and tried to make it controversial only for political purposes. PTI had issued clear statement that it welcomed Chinese dignitaries and would engage with them and attend functions . As usual noonies had damaged national interests for narrow political gains; Noonie media is doing the same today and ever since.
 
بونگی خان کی خس میں سے بھی آپ نے خوشبو کے فوارے نکال لینے ہیں ۔ محترمہ چائینیز کے صدر کا دورہ کوئ لحاف میں لپٹا ہوا سرھانہ نہیں تھا جو نظروں سے اوجھل کیا گیا تھا ۔ لیکن پی ٹی آئ والوں کی صراحی میں پاشا گری کی مہکتی ہوئ صندل اس طرح گھولی گئ تھی کہ بونگی کے دونوں کان سماعت سے اور آنکھیں بصارت سے محروم ہو چکیں تھیں اور گردن میں تکبر کی آہنی سلاخ ، مجال ہے جو ذرا بھی خاکساری سے پگھلتی ۔

خدایا مجھے وہ خدائ نہ دے
کہ اپنے سوا کچھ دکھائ نہ دے

سراسر لفاظی، اور مکمل بے سروپا ۔۔۔۔ دھرنے کا چینی دورے سے چنداں تعلق نہ تھا ۔۔۔ پی ٹی آئی اور نہ ہی چینی حکومت نے ایسا تعلّق جوڑنے کی کو شش کی ۔۔۔ اور دھرنے کے اوقات اور نہ ہی سال بھر سے مجوزہ پروگرام سے ایسا شوشا ممکن ہے ۔ اپوزیشن کو سی پیک سے کچھ مخالفت تھی اور ایسا دھرنے کے دوران واضح کر دیا گیا ، چینی ایمبسی نے بھی یہی کہا ، تسلیم کیا ۔۔ ہاں سی پیک کا معاملہ تو مشرف وقت سے چل رہا تھا ۔ بعد میں کون اور کیوں مخالف تھا معلوم کریں (نواز نہیں) ۔ ہاں جینی صدر کے مخصوص دورہ کا دن وقت اور تجویز کا الہام نہیں ہونا تھا (شاید آپ نے ہی کسی جوتشی یا عنایت شاہی پشین گوئی سے سن سما اور موسم اخذ کر لیا ہو ، آپکے علم کی وسعت کا خوب اندازہ ہے ) ۔
۔۔ صرف اور صرف نواز پالتو صحافیوں نے یہ زہریلا پراپگنڈا کیا اور مہینوں بعد کسی نے نواز کو تقریر میں لکھ کر دیا کہ اس بات کا جلسے میں ذکر کرو ۔ وہ یہ حماقت کر گزرا ۔۔۔۔ ان کو کچھ پروا نہ تھی کی ڈومسٹک پالیٹکس کے اشوز کو بین القوامی طور استعمال کریں ، ایک بد نیئت پراپگنڈا کا حصہ بنایں ظاہر ایسی مہم جوئی سے کیا حاصل ہونا تھا ، نہ چین مانااور نہ ہی پاکستانی عوام ۔۔ صرف نون والے اسے ضمیر کو تھپکی دینے کو یاد کر لیتے ہیں، مگر شاید یہ بھی وہم کہ ضمیر تو عنقا
 
محترمہ ، آپ کے ولولے کی داد دینا چاھتا ہوں ۔ جو کچھ الفت بونگی میں لکھا جاتا ہے ، اسے حقائق کی کسوٹی پر پرکھنے کے لیے بھی پروانہ بونگی کی ضرورت ہے ۔ دھرنے کا تعلق ھرگز چینی دورے سے نہ تھا اور یہ بات کس گنوار نے آپ کے گزارش کی ہے ، لیکن دھرنا چینی صدر کے دورے کو منسوخ کرنے کا باعث ضرور بنا جس سے کوئ مخلوط الحواس شخص ہی انکار کر سکتا ہے ۔ اور اس دھرنے سے جو منفی تا ثرات بیرون ملک گئے ، اس کے شمار کے لیے بھی ایک طویل پوسٹ درکار ہے ۔ آپ اس بات پر بضد ہیں کہ پاشا گری کو بھی ھنر سلجوقی کی مانند تاریخ میں موتیوں سے لکھا جائے ، جبکہ بندہ گزارش کرتا ہے کہ سیپی میں چھپی ہوئ کالکھ کو موتیوں سے تشبیہ نہ دی جائے ۔​