Advertisement

صدر زرداری کی تاحیات استثنیٰ کی شق کو ختم کیاجارہا ہے:محمدمالک

28ویں ترمیم استسثنی کی شق کو بھی ختم کیا جا رہا ہے ، محمد مالک

خبر یہ ہے کہ 27ویں ترمیم میں آرٹیکل 248 میں ترمیم ہوئی جس میں صدر پاکستان کو زندگی بھر کیلئے استثنی دے دیا گیا تھا یعنی تاحیات پر آپ کوئی کیس نہیں ہوگا نہ پرانے کیس چلیں گے یہی چیز چیف آف آرمی اسٹاف آفس کو بھی دے دی گئی، اب بات ہم سن رہے ہیں کہ جہاں فیصلے ہوتے ہیں وہاں یہ بات بھی ہو رہی ہے کہ یہ چیز ٹھہرنے والی نہیں ہے آئینی عدالت میں کوئی بھی عرضی لے کر گیا تو یہ زیادہ دیر چل نہیں سکے گی لہذا 28ویں ترمیم استسثنی کی شق کو بھی ختم کیا جا رہا ہے ، محمد مالک
Loading X post…
Open original post on X

جہاں فیصلے ہوتے ہے وہاں یہ بات ہو رہی ہے کہ صدر کو ملنے والی تاحیات استثنیٰ ٹھہرنے والی نہیں ہے اور ویسے بھی آئینی عدالت موجود ہے کوئی بھی درخواست لے کر گیا تو یہ استثنیٰ باقی نہیں رہے گا۔ محمد مالک
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Hairat ke baat hay is ko abhi tak kisi nay challenge kion nahi kia?
3 qaidi to pohanch gae aini adalat Imran Khan wali saholliat chayain yeh bhe to keray na challenge