اینکرر منصور علی خان کے مطابق صداقت علی عباسی کا ایک اور انٹرویو ریکارڈ ہوگیا ہےاس بار ان کا انٹرویو جیو نیوز پر سلیم صافی کے ساتھ ریکریکارڈ ہوا ہے جوکہ ممکنہ طور پر ہفتے کی رات 10 بجے جیو نیوز پر نشر کیا جائے گا
Ab ISI walon ka yahi kaam reh gaya hai. Baqi duniya to bahot pehle hi fatah kar li hai.
Khali baithey huay they, socha chalo apnay mulk ki awaam ko hi fatah karte hai.
.....to bas phir keya tha, 16,17 maheeney say kaam kiay ja rahay hain.
یہ احمقانہ حرکتیں کرنے سے مزید بے عزتی ہو گی منصوبہ ساز کوعئ جاہل کا بچہ ہے۔ری ٹیک کر کر کے انٹرویو کرنے سے بھی وہی ملے گا جو لوگوں کو جان مال عزت آبرو کاروبار تباہ کر کے مار کٹائ انٹرویوز سے حاصل ہوا۔یہ طریقے کرمنل مافیاز کے ہوتے ہیں اور کرنے والے نفرت اور بدنامی سمیٹتے ہیں ۔جن کے ساتھ یہ کیا جاتا ہے لوگوں کی ہمدردی ان کے ساتھ ہوتی ہے۔