- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
صداقت عباسی کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت،
جی ڈاکٹر صاحب بندہ واپس آگیا ہے؟چیف جسٹس اسللام آباد ہائیکورٹ کا بابر اعوان سے مکالمہ
میں اس مرد حر (اینکر) کو سلام پیش کرنا چاہتا ہوں جس نے بندہ بازیاب کروادیا، عدالت حکم نامے میں لکھوادے کہ صداقت عباسی کیس میں اینکر کو پھل مل گیا۔بابر اعوان کا جواب
آپ نے ایک لائن میں پوری بات کردی پھر تو کیسں نمٹادیتے ہیں۔چیف جسٹس ہائیکورٹ کا بابر اعوان کو جواب
بابر اعوان کی استدعا پر کمرہ عدالت میں قہقے
چیف جسٹس نے قہقہے کے ساتھ کیس نمٹا دیا۔
جی ڈاکٹر صاحب بندہ واپس آگیا ہے؟چیف جسٹس اسللام آباد ہائیکورٹ کا بابر اعوان سے مکالمہ
میں اس مرد حر (اینکر) کو سلام پیش کرنا چاہتا ہوں جس نے بندہ بازیاب کروادیا، عدالت حکم نامے میں لکھوادے کہ صداقت عباسی کیس میں اینکر کو پھل مل گیا۔بابر اعوان کا جواب
آپ نے ایک لائن میں پوری بات کردی پھر تو کیسں نمٹادیتے ہیں۔چیف جسٹس ہائیکورٹ کا بابر اعوان کو جواب
Loading X post…
Open original post on Xبابر اعوان کی استدعا پر کمرہ عدالت میں قہقے
چیف جسٹس نے قہقہے کے ساتھ کیس نمٹا دیا۔
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/ZfWyT7V/qah1h111h.jpg
Last edited:





