Advertisement

صحافی مظہرعباس کا آئندہ الیکشن متنازع ہونے کا دعویٰ

Advertisement
ماضی میں انتخابات ہو جانے کے بعد متنازع ہوتے تھے. جمہوری تسلسل کی کامیابی کی بدولت مستقبل کے انتخابات ہونے سے پہلے ہی متنازع ہونے لگے​
 
Advertisement
ماضی میں انتخابات ہو جانے کے بعد متنازع ہوتے تھے. جمہوری تسلسل کی کامیابی کی بدولت مستقبل کے انتخابات ہونے سے پہلے ہی متنازع ہونے لگے​

first of all, there is no Jumhoori tasalsal, and wont be until boots keep playing
and second: What is your alternate?
 
SUFI MUTANA ABBAS KE PASH GOI....
 
پہلے اِنکی باتیں اس لیے صحیح ھوتی تھیں ک مک مکا لگا ہوا تھا،اپنے اپنے لفافے کے زریعے باتیں لیک کرتے تھے اب انکی پھٹی ہوئی ہے کے تین سال سے زیادہ ہو گے حکومت کے خلاف پروپیگنڈا کرتے لیکن اب اگلي گورمنٹ بھی خان کی ہو جی وہ بھی دو تہائی اکثریت کے ساتھ
 
first of all, there is no Jumhoori tasalsal, and wont be until boots keep playing
and second: What is your alternate?
کوئی تو مانا کے جمہوری تسلسل دھوکہ ہے
گاربیج ان، گاربیج آوٹ

پرانے چہرے ملیا میٹ کرکے، نیا آغاز. انقلاب
 
کوئی تو مانا کے جمہوری تسلسل دھوکہ ہے
گاربیج ان، گاربیج آوٹ

پرانے چہرے ملیا میٹ کرکے، نیا آغاز. انقلاب

leader chahiya inqilab kay wastay
 
Advertisement
لیڈر عوام میں سے ہوتا ہے، عوام سوچنا شروع، ذہنی طور پر تیار ہو لیڈر نکل آئے گا

sahee kaha laikin filhaal tu koee asaaar nazar nahee a rahay specailly after the recent miserable failure of tabdeeli sarkar