- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
سینئر صحافی کالم نویس اور اینکر بلال غوری کو کراچی ائیرپورٹ پر حراست میں لے لیا گیا۔ ان کا موبائل فون اور دیگر سامان بھی تحویل میں لے لیا گیا
بلال غوری الیکشن کوریج کے لیے بنگلہ دیش جانے کے لیے کراچی ائیرپورٹ پہنچے تھے جہاں سے انھیں آف لوڈ کرکے گرفتار کیا گیا
گرفتاری افسوسناک ہے۔ چند دن بعد بنگلہ دیش میں الیکشن ہیں، وہاں سے براہ راست کوریج پاکستانی ناظرین کے لیے مفید ہوتی اور پاک بنگلہ تعلقات میں مثبت کردار ادا کرتی، فوری طور پر رہا کرکے انھیں ڈھاکہ جانے دینا چاہیے
گزشتہ شب کراچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسی تکنیکی غلطی کی بنیاد پر ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا جس میں کسی ادارے کا قصور نہیں۔ اب میں باالکل خیریت سے ہوں ۔اور انشااللہ پہلی دستیاب فلائٹ سے حسب ارادہ ڈھاکہ پہنچوں گا ۔اداروں کی نوازش، مجھے اپنے ملک اور قوم پہ فخر ھے، شکریہ ۔
بلال غوری الیکشن کوریج کے لیے بنگلہ دیش جانے کے لیے کراچی ائیرپورٹ پہنچے تھے جہاں سے انھیں آف لوڈ کرکے گرفتار کیا گیا
گرفتاری افسوسناک ہے۔ چند دن بعد بنگلہ دیش میں الیکشن ہیں، وہاں سے براہ راست کوریج پاکستانی ناظرین کے لیے مفید ہوتی اور پاک بنگلہ تعلقات میں مثبت کردار ادا کرتی، فوری طور پر رہا کرکے انھیں ڈھاکہ جانے دینا چاہیے
Loading X post…
Open original post on Xگزشتہ شب کراچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسی تکنیکی غلطی کی بنیاد پر ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا جس میں کسی ادارے کا قصور نہیں۔ اب میں باالکل خیریت سے ہوں ۔اور انشااللہ پہلی دستیاب فلائٹ سے حسب ارادہ ڈھاکہ پہنچوں گا ۔اداروں کی نوازش، مجھے اپنے ملک اور قوم پہ فخر ھے، شکریہ ۔
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





