Advertisement

صحافیوں کے وزیراعظم سے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل رپورٹ اور دیگر ایشو زپر سوالات

Advertisement
وہی تقریر سال سے بدلی نہیں ہے - نون لیگ میں لوگوں کو پیسے دے کر آدمی خرید کر ان کی سینٹ میں اکثریت ختم کی - آج جب لگ رہا ہے ہمارے بندے زیادہ ہیں تو فکر لگ گئی کہ کسی نے دو چار بھی خرید لئے تو مشکل ہو گئی
 
Advertisement
جب پيپلز پارٹی اور نون ليگ ایک ہوں اور مافیا انکے ساتھ ہو تو کرپشن بڑھے گی يا کم ہو گی ؟
ہاں اگر نواز اور زرداری کو پھانسی دے ديتے تو چھوٹے بڑے افسران اور ان کے پالتو جج کچھ کرپشن کم کر ديتے پاکستان ميں اور اوپيينين بيسڈ ٹرانسمپرنسی انٹرنيشنلُ کی رپورٹ بہتر ہو جاتی يقيناٌ۔
​
 
یار اب اس رٹے رٹائے فقرے سے باہر آ جاؤ - جب مشرف کو ہٹانا تھا تو خان نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے ساتھ ایک سٹیج پر تھا - دو ہزار سترہ میں جب نواز کو ہٹانا تھا تو تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی کے لوگوں کو ووٹ دے کر نون لیگ کو اکثریت نہ لینے دی - اب جب خان دور میں کرپشن بڑھ گئی ہے پھر بھی کرپٹ صرف نون لیگ ہی ہے ؟ خان کے لوگ صرف اس لئے بچے ہیں کہ نیب کا چابک اس کے ہاتھ میں ہے کل نیب کسی اور کے ہاتھ آیا تو دیکھنا کتنے لوگوں کی کرپشن باہر آتی ہے -
 
Advertisement
Yaar agar choor hain tu pinpoint karkay adalat lay jao. Shoor kiyon macha rahay ho.
یہی تو نون لیگ کہتی ہے کہ اگر انہوں نے کرپشن کی ہے تو عدالت کے پاس جاؤ مگر خان صاحب صبح شام صرف الزام لگاتے ہیں - خان صاحب کہتے ہیں ثبوت اس نے دینا ہے کہ اس نے کرپشن نہیں کی - اب خان صاحب کو چاہئے اپنے لوگوں کو نیب سے گرفتار کروائیں اور نیب سے کہیں ان کے پاس یہ اثاثے کہاں سے آئے ثابت کریں - چھ مہینے تک نیب بغیر کوئی چالان دکھائے گرفتار کر تا ہے پھر کیس سنتا ہے -
 
یار اب اس رٹے رٹائے فقرے سے باہر آ جاؤ - جب مشرف کو ہٹانا تھا تو خان نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے ساتھ ایک سٹیج پر تھا - دو ہزار سترہ میں جب نواز کو ہٹانا تھا تو تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی کے لوگوں کو ووٹ دے کر نون لیگ کو اکثریت نہ لینے دی - اب جب خان دور میں کرپشن بڑھ گئی ہے پھر بھی کرپٹ صرف نون لیگ ہی ہے ؟ خان کے لوگ صرف اس لئے بچے ہیں کہ نیب کا چابک اس کے ہاتھ میں ہے کل نیب کسی اور کے ہاتھ آیا تو دیکھنا کتنے لوگوں کی کرپشن باہر آتی ہے -
یہ تو اچھی بات ھے کہ آج پچھلی حکومتوں کی کرپشن سامنے آ رہی ھے اور کل کو اس حکومت کی۔۔۔اس میں تو فائدہ عوام اور پاکستان ہی کا ھے، نہیں؟؟؟
 
اور اچھا ہوتا اگر کرپشن کم ہوتی - صرف یہ کہنا پچھلی حکومتوں کی کرپشن سامنے آ رہی ہے درست نہیں ہے - موجودہ حکومت کو کیا کرپشن کی آزادی ہے ؟ اگلی حکومت آ کر ان کو ٹانگ دے گی اور کرپشن پھر بھی بڑھ رہی ہو گی - ہمیں شفاف نظام چائیے نہ کی باری سسٹم جس میں سب کی باری تو آ رہی ہے مگر کرپشن بڑھ رہی ہے
 
نیازی جواب دے ٹرانپرسی انٹرنیشنل کا۔
7 درجے نیازی دور میں کرپشن کیوں ہوئی۔

‏یہ ڈاکو جب میرے اوپر تنقید کرتے ہیں تو خوشی ہوتی ہے کہ کچھ اچھا کر رہا ہوں یہ اگر میری تعریف کریں تو اپنی توہین سمجھوں گا ، وزیراعظم عمران خان ​
 
Advertisement
نیازی جواب دے ٹرانپرسی انٹرنیشنل کا۔
7 درجے نیازی دور میں کرپشن کیوں ہوئی۔
Can you give an example of any corruption?.Transparency report is about perception not reality.Everyone knows about Sharif family’s and Zaradri’s corruption because there is concrete evidence about money laundering,kick backs etc
 
یہی تو نون لیگ کہتی ہے کہ اگر انہوں نے کرپشن کی ہے تو عدالت کے پاس جاؤ مگر خان صاحب صبح شام صرف الزام لگاتے ہیں - خان صاحب کہتے ہیں ثبوت اس نے دینا ہے کہ اس نے کرپشن نہیں کی - اب خان صاحب کو چاہئے اپنے لوگوں کو نیب سے گرفتار کروائیں اور نیب سے کہیں ان کے پاس یہ اثاثے کہاں سے آئے ثابت کریں - چھ مہینے تک نیب بغیر کوئی چالان دکھائے گرفتار کر تا ہے پھر کیس سنتا ہے -
نواز ***** اور اُس کی بيٹی سزا يافتہ ہيں، اور نواز مُفرور ہے اب کونسی عدالت ميں جائے عمران خان ۔ گونگلو تو پاکستانی ہے ہی نہيں ۔ سمدھی صاحب اپنی ہی حکومت ميں فرار ہو گئے تھے جنکا کام ہيرا پھيری اور گھر کا نام ہجويری ہے۔
 
کونسی عدالت نیب عدالت اور کونسی ناہلی صرف اقامے پر - شرم مگر کسی کو نہیں آتی - بھاگیں نہ تو خان کے انتقام کا نشانہ بنیں - اپنے کرپٹ تو کمبل کے نیچے چھپا رکھے ہیں ذرا انہیں بھی ہوا لگاؤ
 
اور اچھا ہوتا اگر کرپشن کم ہوتی - صرف یہ کہنا پچھلی حکومتوں کی کرپشن سامنے آ رہی ہے درست نہیں ہے - موجودہ حکومت کو کیا کرپشن کی آزادی ہے ؟ اگلی حکومت آ کر ان کو ٹانگ دے گی اور کرپشن پھر بھی بڑھ رہی ہو گی - ہمیں شفاف نظام چائیے نہ کی باری سسٹم جس میں سب کی باری تو آ رہی ہے مگر کرپشن بڑھ رہی ہے
بھائی صاحب یہ perception index ھے نہ کہ فگرز یا ڈیٹا کی بنیاد پر ۔۔۔

ڈیٹا تو یہ ھے کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے دس سالوں میں 100 ارب روپے کی ریکوری جبکہ پی ٹی آئی کے دو سالوں میں 380 ارب روپے کی ریکوری

اسی طرح شہبازشریف صاحب کے دس سالوں میں صرف 3 ارب روپے کی کرپشن کے پیسے واپس خزانے میں جمع کروائے گئے تھے جبکہ بزدار کی نااہلی کی انتہا کہ صرف دو سالوں میں ہی 206 ارب روپے کی کرپشن کے پیسے واپس خزانے میں جمع کروائے گئے ہیں