Advertisement

صحافیوں کے ایک گروہ کی لاہور سے جانے والے جج کو مبارکباد،مطیع اللہ کی تنقید

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

کورٹ رپورٹرز کے لئیے یہ تصویر باعث فخر نہیں باعثِ شرمندگی ہے، اتنے بڑے عدالتی تنازعے کے بیچ اتنے سینئیر کورٹ رپورٹرز کی یہ حرکت انتہائی افسوسناک ہے۔ کسی جج کے عہدہ سنبھالنے کے بعد کمرہ عدالت کے اندر پی ٹی وی کی کوریج بھی ایک انوکھا واقع ہے۔ ن لیگ نے سبق نہیں سیکھا بارہ اکتوبر ۱۹۹۹ کی ایک ایسی ہی ویڈیو جاری کروائی تھی جسکا مقصد اپنا اختیار جتانا تھا، اور پھر نواز شریف اُس ویڈیو سمیت غائب کر دئیے گئے تھے۔
 

Merry Christmas GIF by SWR3
Balls Lifters ——- Mulk Dushman Journalists 🐷🐖🐍​