Advertisement

شیر افضل مروت ٹک ٹاک قسم کے سیاستدان ہیں،نصرت جاوید

Loading X post…
Open original post on X
اطلاع یہ ہے کہ بانی نے اخبار دیکھا تو کہا کہ مروت جلسے میں کیوں ہے؟دوسری تھیوری یہ ہے کہ گنڈاپور گئے تھے کہ چھوڑیں معاف کریں، باقاعدہ خیبرپختونخوا حکومت نے افغانستان کو انگیج کرنے کا ورک پلان بنایا ہے،سینئر صحافی نصرت جاوید

شیر افضل مروت نے آپ کو جھولی اٹھا کر بد دعا دی ہے، اینکر پرسن عدنان حیدر

پنجابی کا محاورہ ہے کہ سانپوں کے آگے دیے نہیں جلتے، آپ کو یاد ہو گا کہ ذوالفقار علی بھٹو کے ساتھ سرائیکی وسیب سے شیر پنجاب غلام مصطفیٰ کھر ہوا کرتے تھے اور جب وہ پیپلز پارٹی سے الگ ہوئے تو وہ بات نہیں رہی، شیر افضل مروت ٹک ٹاک قسم کے سیاست دان ہیں جیسے ان کا جملہ مشہور ہوا تھا کہ پروگرام تو وڑ گیا،مروت صاحب کے بارے میں وہ کنونس ہیں کہ معاملہ گڑ بڑ ہے،سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو
​
 
اور نصرت جاوید "تک دھن تک دھن دھا دھڑک دم" قسم کا صحافی ہے

tabla GIF