- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
شیخوپورہ میں ملزم نے ساتھیوں کی مدد سے خالہ زاد بھائی کو قتل کر دیا۔
پولیس کے مطابق ملزمان نے مقتول کا انگوٹھا کاٹ کر اے ٹی ایم سے رقم بھی نکلوا لی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مشکوک گاڑی کی تلاشی لینے پر بوری بند نوجوان کی لاش ملی۔
ملزمان مقتول یاسین کی لاش ڈگی میں رکھ کر نہر میں پھینکنے جا رہے تھے کہ پولیس نے انہیں پکڑ لیا۔
پولیس اس کیس سے متعلق مزید تحقیقات بھی کر رہی ہے۔
jang.com.pk

شیخوپورہ: خالہ زاد بھائی کا قتل، انگوٹھا کاٹ کر اے ٹی ایم سے رقم نکلوا لی گئی
شیخوپورہ میں ملزم نے ساتھیوں کی مدد سے خالہ زاد بھائی کو قتل کردیا۔
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/Xu0i3NA.jpeg