شہزاد اکبر بھی ایک پراسرار کہانی معلوم ہوتی ھے ؟ شہزاد اکبر نے آج تک جتنی بھی لمبی لمبی کرپشن کے خلاف پریس کانفرنس کیں ہیں اور حاصل کچھ نہیں ہوتا ؟ اس پر بھی شک ہوتا ھے کہ دال میں کچھ کالا ھے عمران خان کو خود سے جائزہ لینا ہوگا کون سا بندہ کیس کا لگایا ہوا بندہ ھے ؟ا ور کون کیس کا خیر خواہ ھے اورکون کیس کو استعمال کر رہا ھے ؟ یہ سب ایک پہلی ھے اور اس کا جواب بھی صرف اور صرف عمران خان کے پاس ھے جیسا کہ الیکشن کمیشن اور اس کے ممبران کی سلیکشن کیس کے کہنے پر ہوئی ھے ؟کیا عمران خان کو مکمل اندھیرے میں رکھا گیا یا کہا جائے کہ عمران خان کو دھوکا دیا گیا؟ کیونکہ آخر میں ساری زمہ داری عمران خان پر آئے گی۔