شہریار آفریدی کہاں ہو؟؟ بہت چھاپے مارتے تھے تھانوں کے کہ بچوں کو کیوں بند کیا ہوا ہے کہاں گئے اب؟؟ اپنے وزیر کے کے فارم ہاؤس میں پھلوں کا نقصان کرنے والی گائے کے مالک ١٢ سالہ بچے کو تھانے میں بند کیا ہوا ہے پولیس نے شرم نہیں آتی؟؟ بڑا تصویریں کھچوانے کا شوق ہے کہ انصاف کا نظام لا رہے ہو شرم کرو ڈوب مرو جاؤ اس بچے کو چھوڑواو اگر تھوڑی سی بھی غیرت ہے تو
اور جناب فواد چودھری صاحب آپ کہتے ہیں کہ وزیر اعظم ایک آئ جی نا تبدیل کرسکے تو کیا فائدہ میں کہتا ہوں کہ اگر ایک وزیر اعظم کو آئ جی تبدیل کر کے اپنی طاقت آزمانا ہے تو اس وزیر اعظم کو ایک بچے کو انصاف دے کر طاقت کیوں نہیں آزمانی؟؟ کہاں گئے کمزور کے ساتھ کھڑے ہونے والے بیانات؟؟ کہاں گئی وہ باتیں کہ کفر کا نظام تو چل سکتا ہے مگرظلم کا نظام نہیں
کون دلاۓ گا انصاف اس غریب کو جو تھانے میں بیٹھا ہے اپنے خاندان سمیت کون ہے جو انکی داد رسی کرے
بھاڑ میں جایے یہ حکومت اگر غریب کے لئے قانون اور اور امیر کے لئے قانون اور ہے
چیف جسٹس صاحب ہم آپ کو سلام پیش کرتے ہیں
اس کیس میں اگر اعظم سواتی اور خاندان کی طرف سے زیادتی ہوئی ہے تو انھیں ایسا نشان عبرت بنائیں کہ انکی نسلیں یاد رکھیں
اور فواد چودھری شہریار آفریدی اور عمران خان کی ایسی چھترول کریں کہ انکی طاقت کا سارا نشہ جاتا رہے اگر تو انہوں نے صرف اپنی طاقت امیر کے حق میں آزمانے کے لئے یہ سب کچھ کیا مگر اسی طاقت کو غریب کو فائدہ پنہچانے کے لئے نہیں کیا
عمران خان سے پہلی بار مایوسی ہو رہی ہے..اگر یہی کچھ ہونا ہے تو یہ ابتدا ہے پانچ سال میں کچھ تبدیل نہیں ہوگا...میری بات لکھ لیں
عمران خان کو خود اس بات کی وضاحت دینی ہوگی کہ یہ سب کیوں اور کیسے ہوا؟ ورنہ عمران خان اور اسکی نیت پر یہ ایک بہت بڑا سوالیہ نشان ہوگا
مجھے ای جی کے ٹرانسفر پر کوئی اعتراض نہیں اگر ای جی منسٹر کا فون نہیں سنتا یا لوگوں کی داد رسی نہیں کرتا تو ایسی ای جی کا ٹرانسفر بنتا ہے
مگر یہاں سوال یہ ہے کہ اعظم سواتی نے اپنی طاقت کا استعمال کر کے جس طرح ایک خاندان کو سلاخوں کے پیچھے کیا تو اس خاندان کی داد رسی کون کرے گا؟؟ اعظم سواتی کی داد رسی تو ہوگئی...اعظم سواتی کے ظلم کے متاثرین کی داد رسی کیوں نہیں کی گئی؟؟
Janab Azam Swati ko bilkul shut-up call deni Chahiey but Issue ki inquiry honi chahiey. Ek Version yeh hai ke Swati ke opponents us ke ghar per attack kerney waley they and he kept contacting Police for 3 days and they never entertained his call.
کونسی بے انصافی؟؟ اعظم سواتی کے ساتھ؟ یا غریب خاندان کے ساتھ؟؟
اور اگر وہ خاندان غریب نہیں اور قبضہ مافیا ہے تو کون اسکی تفتیش کرے گا؟ اب تک اگر تفتیش ہوئی ہے تو سامنے کیوں نہیں لائی گئی؟؟
آئیں میڈیا پر بتائیں پولیس کے نمایندے آئیں مگر کل سے میڈیا پر اعظم سواتی اپنی سفایاں دے رہا ہے جس پر کوئی یقین کرنے کے لئے تیار نہیں اور یقین کیسے کر سکتے ہیں دوسرے فریق کا موقف بھی تو سامنے آئے مگر وہ تو جیل میں ہیں
مجھے ای جی کے ٹرانسفر پر کوئی اعتراض نہیں اگر ای جی منسٹر کا فون نہیں سنتا یا لوگوں کی داد رسی نہیں کرتا تو ایسی ای جی کا ٹرانسفر بنتا ہے
مگر یہاں سوال یہ ہے کہ اعظم سواتی نے اپنی طاقت کا استعمال کر کے جس طرح ایک خاندان کو سلاخوں کے پیچھے کیا تو اس خاندان کی داد رسی کون کرے گا؟؟ اعظم سواتی کی داد رسی تو ہوگئی...اعظم سواتی کے ظلم کے متاثرین کی داد رسی کیوں نہیں کی گئی؟؟
You are talking about only one kid but there are 100's of kids in other jails, or will be in this same jail hours/days/week/months later if the same decade old system keeps running.
Your basic question is about Rule of Law. Which cannot be established without the drastic changes, and when those drastic changes are made there is hue and cry everywhere.
Janab Azam Swati ko bilkul shut-up call deni Chahiey but Issue ki inquiry honi chahiey. Ek Version yeh hai ke Swati ke opponents us ke ghar per attack kerney waley they and he kept contacting Police for 3 days and they never entertained his call.
سوال یہ ہے کہ مختلف ورژن کیوں؟ کیس کی جو بھی تفصیل ہے وہ کوئی نمائندہ آ کر کیوں نہیں دے رہا؟؟ فواد چودھری صرف فون نا سننے پر آئ جی کو ہٹانے کی لاجک دے رہا ہے مگر اعظم سواتی والے کیس کی کوئی وضاحت نہیں
ایسے نہیں چلے گا
پانچ سال گزارنے ہیں اگر ہر دو ہفتے بعد ایسے ہی کٹا کھلتا رہے گا اور کوئی جواب اور وضاحت نہیں ہوگی تو کیسے چلے گا؟
You are talking about only one kid but there are 100's of kids in other jails, or will be in this same jail hours/days/week/months later if the same decade old system keeps running.
Your basic question is about Rule of Law. Which cannot be established without the drastic changes, and when those drastic changes are made there is hue and cry everywhere.
سوال یہ ہے کہ مختلف ورژن کیوں؟ کیس کی جو بھی تفصیل ہے وہ کوئی نمائندہ آ کر کیوں نہیں دے رہا؟؟ فواد چودھری صرف فون نا سننے پر آئ جی کو ہٹانے کی لاجک دے رہا ہے مگر اعظم سواتی والے کیس کی کوئی وضاحت نہیں
ایسے نہیں چلے گا
پانچ سال گزارنے ہیں اگر ہر دو ہفتے بعد ایسے ہی کٹا کھلتا رہے گا اور کوئی جواب اور وضاحت نہیں ہوگی تو کیسے چلے گا؟
Who the heck is Swati, IK should investigate himself if Swati is culprit teach him the lesson of his life. PTI must avoid any such ******** there are more important things to do, IK must give clear instructions to all PTI members, ministers if you abuse power I'll kick you out...Zero Tolerance.
This isnt a small matter , in west thing like this topple governments. Khan sahab kehte the ke jamhoori governments ki ikhlaqi taqat hotee he.. Yehan to zulm ka bol baala he aur insaaf ka janaza nikal raha hai.
شہریار آفریدی کہاں ہو؟؟ بہت چھاپے مارتے تھے تھانوں کے کہ بچوں کو کیوں بند کیا ہوا ہے کہاں گئے اب؟؟ اپنے وزیر کے کے فارم ہاؤس میں پھلوں کا نقصان کرنے والی گائے کے مالک ١٢ سالہ بچے کو تھانے میں بند کیا ہوا ہے پولیس نے شرم نہیں آتی؟؟ بڑا تصویریں کھچوانے کا شوق ہے کہ انصاف کا نظام لا رہے ہو شرم کرو ڈوب مرو جاؤ اس بچے کو چھوڑواو اگر تھوڑی سی بھی غیرت ہے تو
اور جناب فواد چودھری صاحب آپ کہتے ہیں کہ وزیر اعظم ایک آئ جی نا تبدیل کرسکے تو کیا فائدہ میں کہتا ہوں کہ اگر ایک وزیر اعظم کو آئ جی تبدیل کر کے اپنی طاقت آزمانا ہے تو اس وزیر اعظم کو ایک بچے کو انصاف دے کر طاقت کیوں نہیں آزمانی؟؟ کہاں گئے کمزور کے ساتھ کھڑے ہونے والے بیانات؟؟ کہاں گئی وہ باتیں کہ کفر کا نظام تو چل سکتا ہے مگرظلم کا نظام نہیں
کون دلاۓ گا انصاف اس غریب کو جو تھانے میں بیٹھا ہے اپنے خاندان سمیت کون ہے جو انکی داد رسی کرے
بھاڑ میں جایے یہ حکومت اگر غریب کے لئے قانون اور اور امیر کے لئے قانون اور ہے
چیف جسٹس صاحب ہم آپ کو سلام پیش کرتے ہیں
اس کیس میں اگر اعظم سواتی اور خاندان کی طرف سے زیادتی ہوئی ہے تو انھیں ایسا نشان عبرت بنائیں کہ انکی نسلیں یاد رکھیں
اور فواد چودھری شہریار آفریدی اور عمران خان کی ایسی چھترول کریں کہ انکی طاقت کا سارا نشہ جاتا رہے اگر تو انہوں نے صرف اپنی طاقت امیر کے حق میں آزمانے کے لئے یہ سب کچھ کیا مگر اسی طاقت کو غریب کو فائدہ پنہچانے کے لئے نہیں کیا
عمران خان سے پہلی بار مایوسی ہو رہی ہے..اگر یہی کچھ ہونا ہے تو یہ ابتدا ہے پانچ سال میں کچھ تبدیل نہیں ہوگا...میری بات لکھ لیں
عمران خان کو خود اس بات کی وضاحت دینی ہوگی کہ یہ سب کیوں اور کیسے ہوا؟ ورنہ عمران خان اور اسکی نیت پر یہ ایک بہت بڑا سوالیہ نشان ہوگا
He is an honest viewer and supporter of truth. It's the shallowness of our own mentality if we cannot tolerate a word of protest or disagreement.... Being emotional is better than being servile....I appreciate his sincere and honest expression of how he felt about the matter.

We don't mind criticism, but we must discourage propaganda. The fact is there is a campaign launched by media and Maifa against PTI Govt. Azam Sawati could be culprit but we know KHAN and Afridi for many years, using such language against them without any proof is stupidity. I would advise to wait for few days, as in past we have seen DPO Pakpattan's story proved wrong as he deliberately created a situation to stop his transfer.

But Chanda ji that's not true. The supreme court cleared DPO of any wrong doing and blamed Buzdar and Bushra bibi's friends husband for wrong doings. They even apologized for their deed. Now, in this case, is it right to transfer an IG on verbal orders? Is this an enough reason to transfer him that he did not do enough to support Azzam Swati against a poor family who's cow and entered Swati's backyard? Is it not what IK was altogether was against in his speeches. And today we hear that Buzdar government is allocating 10 crores to each MPA in punjab which is against what IK used to say. Let me plz have your thought...