Showbaz has been polish boots for last thirty years.He has said this himself on many occasions.This time he has crossed all lines.He has to polish boots because Goon won 17 seats.The generals installed him.If he doesn’t polish boots he will be kicked out.
عاصم منیر کا صالح ظفر ابھی تو لحاظ کر گیا ورنہ تو عاصم منیر اپنے وقت کا غوث ہے قطب ہے ولی اللہ ہے یا کوئی حاظر امام ہے کوئی مجدد یا کوئی چھپا ہوا پیغمبر یا ہوسکتا ہے امام مہدی بھی شاید عاصم منیر ہی ہے کہنا تو یہ تھا تقریر میں لکھ کر بھی لایا تھا مگر عین وقت پر انگریزی کی طرح یہ بات بھی بھول گیا یہ ٹڈا اور گٹھا شہباز شریف عاصم منیر والا
ویسے وزیر اعظم پاکستان کے مونہہ سے آصف منیر کی اتنی تعریف سنی ہے تو لوگوں کو اب یہ احساس ہونے لگا ہے کہ امام مہدی دراصل عاصم منیر ہی ہے تو اب لوگ انتظار میں ہیں کہ ڈھیری حسن آباد میں امام مہدی کے نزول ہونے کا سرکاری اعلان یہ ٹڈا شہباز شریف بٹ گوالمنڈیلا کب کرے گا