Naye Khabar
Citizen
- Joined
- Dec 29, 2019
- Posts
- 39
- Reaction score
- 16
- Points
- 8
- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/mZYm31TV/101.jpg
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
اگر نواز کے دور میں کمی ہوئی ہے تو تویہاں تک کس دور میں پہنچی ؟ ذرا سوچ سمجھ کر بات کرو، بتاؤ کہ پورا ٹبر کیوں مفرور ہے, تھرڈ امپائر کے ہاتھوں پچھلی نسلوں کا حال کیوں افشاں کرانے پر بضد ہو
It is their corruption which caused the slippage in ranking.
مسخرہ اعلیٰ کی انڈیانا جونز کی فلاپ پروڈکشن کے بعد حاضر ہے قائدِ اعظم ثانی بننے کی ایک ناکام کوشش
ان بھائیوں کو دیکھ کر، امرتسر کی رام گلی میں تھڑے پہ بیٹھا ان کا دادا ******، اور اُنکے گاہکوں کو گجرے بیچنے کا منظر آنکھوں کے سامنےآنے لگتا ہے
Hahaha, Chor Machae Shor.
Tum Log accountability k liye wapas aajao, Deals band kar do, toh Perception Index main 5 say 10 points ka automatically izafa hojaega.
اگر نواز کے دور میں کمی ہوئی ہے تو تویہاں تک کس دور میں پہنچی ؟ ذرا سوچ سمجھ کر بات کرو، بتاؤ کہ پورا ٹبر کیوں مفرور ہے, تھرڈ امپائر کے ہاتھوں پچھلی نسلوں کا حال کیوں افشاں کرانے پر بضد ہو
مختلف روپ دھارنے کے بعد بھی کوئی پزیرائی نہیں،کوئی پوچھ نہیں رہا، چین و سکون نہی مل رہا، لوگ لندن میں بھی ذلیل کر رہے ہیں، پاکستان میں تو پھر بھی بہتر ہے لیکین جیل جانے سے بھی خوفزدہ ہے، خان ہیکہ عجیب انسان ہے تھکتا ہی نہیں، او چے ہم تم کو نہیں چھوڑے گا .
معزز فورم ممبران میں سے کوئی سادہ زبان میں اگر یہ مسلہ سمجھا سکے کہ ہذیان کا مریض یہ پیدائشی جوکر ہر دوسرے ہفتے نیا روپ دھار کر کیا ثابت کرنا چاہتا ہے
dr sahib this clown looks like a dealer"DALAAL" who stands in SHAHI MOHALLAH calling and letting people know that "BAOO G ANDARRR MAALLLL CHANGE A"
معزز فورم ممبران میں سے کوئی سادہ زبان میں اگر یہ مسلہ سمجھا سکے کہ ہذیان کا مریض یہ پیدائشی جوکر ہر دوسرے ہفتے نیا روپ دھار کر کیا ثابت کرنا چاہتا ہے
معزز فورم ممبران میں سے کوئی سادہ زبان میں اگر یہ مسلہ سمجھا سکے کہ ہذیان کا مریض یہ پیدائشی جوکر ہر دوسرے ہفتے نیا روپ دھار کر کیا ثابت کرنا چاہتا ہے
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|