پاکستان کو بدنام کرنے کی قسم کھا رکھی ہے مریم ہو یا شہباز شریف کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔ شہباز شریف نے چین کی2019جنگی مشقوں کا فوٹو جنگ کی فتح اور فیلڈ مارشل کی تقریب میں فیلڈ مارشل کو تھما دیا
مقابلہ جاری ہے. گونگا لیگ تو جعلسازیوں کی قطب مینار ہے ہی لیکن اب ہماری گانا ویڈیو فیکٹری بھی کسی سے کم نہیں، بلکہ آجکل تو انکا بیشتر انحصار ہی گونگا لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم پر ہے سو ریکارڈ کی درستی کیلیے یاد رہے کہ اس فوٹو کا سوینئر آرمی چیف نے شہباز شریف کو جہاندیدہ سیاسی قیادت کے اعتراف میں بخشیش کیا تھا اب کھوج اس بات کا لگانے کی ضرورت ہے کہ یہ فوٹو کس نے فراہم کی؟ ہماری گانا ویڈیو فیکٹری کی اپنی پروڈکشن تھی یا کہ انہیں بھی یہ گونگا لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم یا کسی اور چمچے یا خود ملکہ عالیہ نے دی تھی. کام چوری میں تو سب ایک سے بڑھ کر ایک ہیں اور گونگا لیگ بھی قطعی معصوم نہیں دکھائی دیتی تاہم خاطر جمع رکھیے، ہماری روایات کے مطابق جو بھی ہوا ملبہ تابعدار شریف ہی اٹھائے گا
Leadership's 'strategic foresight' wins field marshal's praise
COAS hosts dinner to honour civil-military leadership; Thanks citizens for unity during Bunyanum Marsoos
Field Marshal Gen Asim Munir honours Prime Minister Shehbaz Sharif with a souvenir at a dinner celebrating the unity of political leadership, military resolve and the people’s unbreakable spirit during Marka-e-Haq and Operation Bunyanum Marsoos. PHOTO: ONLINE