Advertisement

شہباز شریف معصوم آدمی ہیں، بیچارے ہر جگہ "اُوووو" کرتے پھرتے ہیں،ایثار رانا


کیا علی امین گنڈا پور اُووووو کر کے احتجاج ریکارڈ نہیں کروا سکتے؟ اینکر

جب ہم ٹارزن فلم دیکھتے تھے اس میں ٹارزن اُوووووکی آوازیں نکالتا تھا اب پتہ چلا کہ وہ احتجاج کر رہا ہوتا تھا اور کام بھی جاری رکھتا تھا، ایثار رانا نے شہباز شریف کو ٹارزن کا لقب دے دیا۔

شہباز شریف کو "اُوووو" نظر آگئی، باقی چیزیں نظر نہیں آئیں کہ جاپان میں اور کیا ہوتا ہے؟قومیں خالی "اُوووواُوووو"،"چُوں چُوں" سے نہیں بنتی ہیں،ایثار رانا
Loading X post…
Open original post on X

شہباز شریف معصوم آدمی ہیں، بیچارے وہ تو ہر جگہ "اُوووو" کرتے پھرتے ہیں، انہیں یہ سمجھ ہی نہیں آ رہی کہ "اُوووو" زرداری کے سامنے کرنا چاہیے کہ بھائی آپ بھی میرے ساتھ گالیاں کھائیں.. ایثار رانا
Loading X post…
Open original post on X

ایک شخص پوچھتا تھا مجھے کیوں نکالا ۔اور جب جیل میں ڈالا تو چیخنا شروع کردیا کہ مجھے نکالو۔۔
دوسرا شخص کہتا ہے میں نے جیل سے نکلنا ہی نہیں ہے رانا ثناءاللہ سمیت لوگ اس کی منتیں کررہے ہیں جہاں رہنا چاہتے ہورہو بنی گالہ چلے جاؤ باہر چلے جاؤ لیکن ساڈی جان چھڈ دیو لیکن وہ کہتا ہے میں نے جیل میں ہی رہنا ہے
Loading X post…
Open original post on X

تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ حکومت ایک قیدی سے NRO مانگ رہی ہے۔ خان صاحب کو کہتی ہے کہ خدا کے واسطے جیل سے نکل کر کسی اچھی جگہ پر چلے جاو اور وہ کہتا ہے نہیں جاتا جو اکھاڑنا ہے اکھاڑ لو۔
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: