Advertisement

شہباز شریف بھاگا بھاگا لندن سے آیا آہا کرونا آیا اس پر سیاست کروں گا

safe_image.php

شہباز شریف بھاگا بھاگا لندن سے آیا چلو آہا کرونا ایا اب میں پاکستانیوں کی میتوں پر سیاست کروں گا ساری تدبیریں الٹ ہوئیں اور کئی ماہ جیل رہنے کے بعد اب رات اندھیرے میں بھاگنے کے چکر میں ہے کہ نکلو یہاں تو سب کچھ الٹ ہو رہا پٹواریوں کی سنو وہ کہتے ہیں ہمارے لیڈر شیر ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ جب کے یہ اگر شیر سمجھ لیا جائے تو ان کے جنگلی ہونے میں تو کوئی شک باقی نہیں رہے گا

یہ ذہنی غلام ساری قوم کو بیوقوف سمجھتے ہیں شہباز آ رہا تھا تو کہتے انہیں خوف ہے وہ آرہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شہباز شریف جا رہا ہے تو کہتے ہیں اانہیں خوف ہے وہ جا رہا ہے جبکہ وہ رات کے اندھیرے میں بھاگ رہا تھا اور آخری دم تک دم دبا کر بھاگے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسے بیوقوف بنا رہے ہو ہمیں نہیں پتا تمھارا تم کتنے بزدل ہو بھائیوں نے بہن پکڑا دی وہ بزدل بے شرم شیطان بھائی نہیں آئے ان کی مائیں لوگوں نے دفانہ دی وہ شیطان بے شرم بزدل نہیں آئے ڈر تو ان کو ہے جو بھاگ رہے ہیں باہر جا کر چھپے بیٹھے ہیں اتنے بہادر ہو تو آؤ جہاز بھر عید پر یا کوئی اور بہانہ بنا کر یہ کہہ کر کہ ماوں کی قبروں پر آئے ہیں لیکن خبیث الو کے پٹھے ساری قوم کو اپنی طرح ڈنگر سمجھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رات کے اندھیرے میں ہیڈ پہن کر اربوں روپے کے منی لانڈر کی فرار ہونے کی کوشش ناکام ائیر پورٹ پر ماہی بے آب کی طرح منتیں ترلے کہ مجھے جانا دیا جائے یعنی میں لندن سے آیا تھا پاکستان کہ جہاں میں نے پینتس سال کسی نہ کسی طرح اس ملک میں حکمرانی کی آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے کا حکمران رہا اور وہاں صحت کی سہولتوں کا یہ حال ہے جس کی بہترین مثال یہ ہےکہ میں اپنے خاندان سمیت اپنا علاج اس ملک سے نہیں کرواتا بلکہ سر درد بھی ہو تو باہر لندن بھاگ جاتا ہے اس کی بھتیجی مریم صفدر اعوان تک اس چکڑ میں ہے کہ کہیں موقع ملے تو سرجری کے نام پر بھاگ جاؤں اسی طرح اس کا سارا ٹبر خاندان منی لانڈرنگیں کرکے فرار ہے یہ بھائی کو فرار کروانے کے بعد لندن سے یہ سوچ کر آیا تھا کہ کرونا سے مرتی بلکتی تڑپتی پاکستانی عوام کی میتوں پر کوئی سیاست کروں گا لیکن اربوں کی منی لانڈرنگ کیس میں کئی ماہ جیل میں گزارنے کے بعد بھاگنے کے چکر میں ہے کہ کسی طرح اس ملک سے نکل جاؤں بے شرم پٹواری اور پٹوارنز شیر شیر کہنے والے شہباز شریف کو گیدروں کی طرح رات کے اندھیرے میں پاکستان سے بھاگوانے کی سر توڑ کوششں کر رہے ہیں
​