اسلام آباد (انصار عباسی) معلوم ہوا ہے کہ اپوزیشن لیڈر اور نون لیگ کے صدر شہباز شریف نے پی ٹی آئی کے ناراض رہنما جہانگیر خان ترین سے خفیہ ملاقات کی ہے۔
باخبر ذرائع نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ چند روز قبل دونوں رہنمائوں نے عمران خان حکومت اور اسکی قسمت کے حوالے سے بات چیت کی ہے۔ رابطہ کرنے پر جہانگیر ترین نے اپوزیشن کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کے تناظر میں اس اہم ترین ملاقات کے حوالے سے کوئی موقف نہیں دیا۔
شہباز شریف سے ملاقات کی تصدیق یا تردید کیے بغیر جہانگیر ترین نے کہا کہ حکمران جماعت سے تعلق رکھنے والے ان کے گروپ میں شامل ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے انہیں کوئی بھی سیاسی فیصلہ کرنے کا مینڈیٹ دے رکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاست دان کی حیثیت سے وہ دیگر سیاست دانوں کے ساتھ بات چیت پر یقین رکھتے ہیں۔ ایسے رابطے سیاست کا حصہ ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہر شخص ملک کی معاشی صورتحال کو دیکھ کر اور بڑھتی مہنگائی کی وجہ سے پریشان ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کے گروپ میں شامل ارکان پارلیمنٹ کی رائے ہے کہ وہ عوام کی پریشانیوں اور مشکلات سے لاتعلق نہیں رہ سکتے۔
ایک سوال کے جواب میں جہانگیر ترین نے کہا کہ ان کے گروپ میں شامل ارکان پارلیمنٹ کی تعداد 30؍ سے زیادہ ہے۔
رواں ہفتے، پی ٹی آئی کے ناراض رہنما جہانگیر ترین کے گروپ سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ کی ایک بڑی تعداد نے دو مرتبہ لاہور میں ملاقات کی ہے اور جہانگیر ترین پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے اور ان کا ساتھ دینے کا وعدہ کیا ہے۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق، گزشتہ منگل کو یہ ارکان پارلیمنٹ پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی اور جہانگیر ترین کے قریبی ساتھی امین چوہدری کے بھائی عون چوہدری کی جانب سے دیے گئے عشائیے میں شریک ہوئے۔ جن لوگوں نے اس تقریب میں شرکت کی ان میں ارکان قومی اسمبلی خواجہ شیراز، سردار ریاض مزاری، راجہ ریاض، مبین عالم انور، غلام لالی، صوبائی وزراء نعمان لنگڑیال، اجمل چیمہ، وزیراعلیٰ کے مشیر فیصل جبونا، عبدالحئی دستی، ارکان صوبائی اسمبلی چوہدری زوار، اسلم بھروانہ، طاہر رندھاوا، سلمان نعیم، عمر آفتاب ڈھلون، سینئر سیاست دان اسحاق خاکوانی اور دیگر شامل تھے۔ جہانگیر ترین کی قیادت میں اس گروپ نے چند روز قبل قذافی اسٹیڈیم کے لائونج میں پی ایس ایل کا میچ دیکھتے ہوئے بھی ملاقات کی تھی۔ گروپ نے مل کر آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا اور جہانگیر ترین کی قیادت پر اعتماد کا اظہار بھی کیا۔
میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ مل بیٹھ کر ملک کو درپیش مسائل کے حل کیلئے بات کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، تمام دوست مل بیٹھے اور سب نے اہم ایشوز پر بات کی جن میں مہنگائی شامل ہے۔ ایک سوال کے جواب میں جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ اجلاس میں عدم اعتماد کی تحریک کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی۔
سیاسی رہنماؤں کے ساتھ ملاقات کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ سیاست دان ایک دوسرے کے ساتھ رابطے میں رہتے ہیں اور مستقبل میں بھی ایسا ہوتا رہے گا۔
تاہم، شہباز شریف اور جہانگیر ترین کے درمیان ہونے والی ملاقات، جو کہ خفیہ رہی اور متعلقہ پارٹی رہنماؤں کو بھی اس کا علم نہیں تھا، میں دونوں رہنمائوں نے مبینہ طور پر عمران خان حکومت سے چھٹکارا حاصل کرنے کے طریقے اور ذرائع کے حوالے سے بات کی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک پر بھی بات ہوئی تھی۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک کے حوالے سے اپوزیشن کی سرگرمیوں کو خفیہ رکھا جا رہا ہے۔ نون لیگ، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی ف کے کچھ سیاست دانوں کو معلوم ہے کہ پس منظر میں کیا کچھڑی پک رہی ہے۔ ان جماعتوں سے تعلق رکھنے والے کئی سینئر رہنماؤں کو بھی علم نہیں کہ پس منظر میں کیا ہو رہا ہے۔ source

اگر یہ خبر سچ ہے تو جہانگیر ترین کا خان پر یہ ایک اور احسان ہوگا۔ اگر عمران خان کو ان چور دروازوں سے حکومت سے ہٹایا گیا تو وہ پہلے سے ذیادہ طاقتور ہو جائے گا اور اگلا الیکشن جیتنا آسان ہوگا۔ اس جاہرہانہ انداز کی ایک جہل آج خان نے جلسہ میں دکھا دی ہے
I honestly think they should put no confidence move in the Parliament and let expose everyone. If it happens it will give IK a better understanding of real friends and enemies. IK will come far stronger in next election and may be get 2/3 majority.
اللہ کی قدرت جہانگیر ترین کو نااہل نون لیگ نے کروایا اور اب اس سے ملاقاتیں کر رہے ہیں ؟ اس کے ارکان اس نے پیدا نہیں کیے ان کو تحریک انصاف کے نام پر ووٹ ملا ہے عمران خان کے نام پر اور اگر وہ ان لوگوں کا ساتھ دیتا ہے تو اگلی باری اس کے نام نہاد گروپ کو کوی ووٹ نہیں ڈالے گا۔ آج جو شوگر مل مافیہ مہنگای سے پریشان عوام کا ہمدرد بن رہا ہے جس کا تعلق پاکستان سے کم اور عالمی وجوہات سے زیادہ ہے وہ عوام کو بتائیں گے کہ گندم اور چینی کس کی وجہ سے مہنگی ہوی تھی؟ اور کیا انہوں نے اس کو عوام کو اس قیمت پر فراہم کیا تھا جس پر وہ بنی تھی؟ ان ملاقاتوں کو زلت ہی سمجھیں اگر کوی ان کی خبریں لگوا رہا ہے
تم بھی اور یہ **** کی اولاد بھی اچھی طرح جانتے ہیں نون لیگ اور پی ڈی ایم کے پاس دعایں لینے کا کوی فارمولہ ہے نہ ارادہ بلکہ اگر وہ آ گئے تو ان کا لوٹ مار کا نشہ ٹوٹا ہوا ہے عوام کو نہ صرف مہنگای بلکہ ان کا خرچہ بھی برداشت کرنا پڑے گا اور پھر عوام کے حق میں نہ اس لٹیرا کمپنی کے خلاف کوی آواز اٹھے گی بھکے بھیڑیے ٹوٹ پڑیں گے پھر سے فلیٹ اور فیکٹریاں بننے لگیں گی ملکوں ملکوں اتنے ہمدرد عوام کے

عوام تو معصوم ہوتے ہیں ان کو تو یہ بھی نہیں پتہ ہو گا کہ بجلی نوازشریف کے مہنگے معاہدوں کی وجہ سے مہنگی ہوئی ھے نہ کہ پی ٹی آئی کی وجہ سے، اور میڈیا بتائے گا بھی نہیں کیونکہ میڈیا کو بھی اربوں کے اشتہارات کو ن لیگ دے رہی وہ نہیں مل رہے
تم بھی اور یہ **** کی اولاد بھی اچھی طرح جانتے ہیں نون لیگ اور پی ڈی ایم کے پاس دعایں لینے کا کوی فارمولہ ہے نہ ارادہ بلکہ اگر وہ آ گئے تو ان کا لوٹ مار کا نشہ ٹوٹا ہوا ہے عوام کو نہ صرف مہنگای بلکہ ان کا خرچہ بھی برداشت کرنا پڑے گا اور پھر عوام کے حق میں نہ اس لٹیرا کمپنی کے خلاف کوی آواز اٹھے گی بھکے بھیڑیے ٹوٹ پڑیں گے پھر سے فلیٹ اور فیکٹریاں بننے لگیں گی ملکوں ملکوں اتنے ہمدرد عوام کے
Janab bilkul theek kaha, isi liye hum san awam ko in yajooj aur majojoo se larhna ho ga. Aur apni apni capacity main barpoor koshish kerni ho gee.
Aj ager Khanzeer NS ya Zardari ki gov. hoti, jaisey mahgayee hui hai poori duniya main, inho ney ghareeb k moo se roti ka akhri nawal bhi cheen laina tha.