Advertisement

شہباز حکومت کا پاکستان بیت المال کو فنڈز فراہم کرنے سے انکار

17shehbasharibaitulmaaalalal.jpg

عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) کی پاکستان کیلئے سخت شرائط مستحقین کی مالی امداد کیلئے بھی رکاوٹیں بننے لگی ہیں۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کی شرائط کی وجہ سے مستحقین اور نادار افراد کی مدد کیلئے قائم سرکاری ادارہ بیت المال شدید مالی مشکلات کا شکار ہوگیا ہے، آئی ایم ایف کی سخت شرائط کی وجہ سے حکومت بیت المال کی ضروریات کا گلا گھوٹنے پر مجبور ہوگئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایک جانب تو حکومت نے بیت المال کو مزید فنڈز دینے سے انکار کردیا ہے تو دوسری جانب غریب و مستحقین کی کفالت کرنے والے ادارے کو اپنے پاس موجود رقم خرچ کی اجازت بھی نہیں دی جارہی ہے۔

Loading X post…
Open original post on X

اس حوالے سے ایم ڈی بیت المال عامر فدا پراچہ کا کہنا تھا کہ رواں برس بیت المال کو 6 ارب روپے کا بجٹ ملا ، یہ بجٹ گزشتہ سال سے بھی کم ہے، ہم نے اپنی متعلقہ وزارت کے ذریعے وزیراعظم کو رمضان پیکج کیلئے تین ارب روپے کی درخواست بھیجی مگر ہمیں آئی ایم ایف شرائط کا بہانہ بنا کر کورا جواب دیدیا گیا۔

عامر فدا پراچہ نے حکومت سے مزید فنڈز کے اجراء کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں وہ پیسے دیئے جائیں جو ہم استعمال کرسکیں۔
 
اس گٹھے ********* گشتی کے بچے چور فراڈئے منی لانڈر **** نے ابھی تو ********* گشتی کے بچے پچاسی خنزیر نسل کے کتے وزیر پالے ہیں انکا اور کچھ کرپٹ جرنیلوں کا پیٹ بھرنا ہے اس لئے غریب تو کیڑے مکوڑے ہیں کرپٹ بے غئرت غدار جرنیل یا وزیر ناراض ہوگئے تو اس گٹھے ********* کی ماں چ ۔۔ جائے گی اور اس ********* کی حکومت گھوڑے لگ جائے گی اس لئے دفع کرو بیت مال کو کرپٹ وزیروں اور جرنیلوں کا پیٹ بھرو غریب تو کیڑے مکوڑے ہیں
 
Fraud in broad daylight. IMF never asked to remove targeted subsidies to the poor people. They just asked to remove untargeted subsidies. The IMF appreciated the injection of more money into the Benazir Income Support Program. How can they ask to not to dispense money/financial assistance through Bait ul maal?
 
Advertisement
مفت آٹا سکیم ، نام نہاد پیٹرول سبسڈی لیکن بیت الما ل کے لئے پیسے نہیں ۔ ایک گڑھا کھود کر دوسرا بھر دو۔ یہی مینیجمنٹ ہے۔
 
Showbazza is dreaming of buying the apartments next to Avenfield apartments. How can he give money to a scheme that gives aid to dirty naked people.
 
Shahbaz sharif kay iqtidar kay lalich ne Nawaz Sharif, Maryam Safdar or PMLN ki siysat khatam kar di, Shahbaz sharif 4-6 mhiney or guzaar lay ga lakin Nawaz Sharif, Maryam Safdar or PMLN ab agley 10 saal iqtidaar nahi aa sakein ge