- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا ڈاکٹر شہباز گِل کے بھائی غلام شبیر کو 6 اگست تک بازیاب کروا کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے شہباز گل کے لاپتہ بھائی کی بازیابی درخواست میں غیر معمولی ریمارکس " ادارے جب کہہ دیتے ہیں کہ ہمیں نہیں پتہ یہ سب سے خطرناک صورتحال ہوتی ہے ریاست کہتی ہے کہ ہمیں نہیں پتہ بندہ کہاں ہے لیکن ہم کچھ کرینگے بھی نہیں ، اب اگر ہم سخت آرڈر کریں تو ہم ججز کے خلاف کارروائی شروع ہو جاتی ہے ، عبدالرحمن (اسٹیٹ کونسل) میرے پاس چیمبر میں آنا میں اپنی ڈگری آپکو دکھا دوں گا، اصل ہے ، آ جانا میں خود آپکو دکھا دوں گا ، آپکو ڈھونڈنے کی ضرورت نہیں پڑے گی، پرانی ہائیکورٹ کی عمارت میں میری ڈگری دیوار پر لگی ہوئی تھی، یہ ملک کا نام بدنام کر رہے ہیں "
اگر ہم سخت آرڈر کریں تو ہم ججز کےخلاف کارروائی شروع ہو جاتی ہے،اسٹیٹ کونسل میرے پاس چیمبر میں آنا میں اپنی ڈگری آپکو دکھا دوں گا، اصل ہے خود آپکو دکھا دوں گا،اپکو ڈھونڈنے کی ضرورت نہیں پڑے گی،پرانی ہائیکورٹ کی عمارت میں میری ڈگری دیوار پر لگی ہوئی تھی،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے شہباز گل کے لاپتہ بھائی کی بازیابی درخواست میں غیر معمولی ریمارکس " ادارے جب کہہ دیتے ہیں کہ ہمیں نہیں پتہ یہ سب سے خطرناک صورتحال ہوتی ہے ریاست کہتی ہے کہ ہمیں نہیں پتہ بندہ کہاں ہے لیکن ہم کچھ کرینگے بھی نہیں ، اب اگر ہم سخت آرڈر کریں تو ہم ججز کے خلاف کارروائی شروع ہو جاتی ہے ، عبدالرحمن (اسٹیٹ کونسل) میرے پاس چیمبر میں آنا میں اپنی ڈگری آپکو دکھا دوں گا، اصل ہے ، آ جانا میں خود آپکو دکھا دوں گا ، آپکو ڈھونڈنے کی ضرورت نہیں پڑے گی، پرانی ہائیکورٹ کی عمارت میں میری ڈگری دیوار پر لگی ہوئی تھی، یہ ملک کا نام بدنام کر رہے ہیں "
Loading X post…
Open original post on Xاگر ہم سخت آرڈر کریں تو ہم ججز کےخلاف کارروائی شروع ہو جاتی ہے،اسٹیٹ کونسل میرے پاس چیمبر میں آنا میں اپنی ڈگری آپکو دکھا دوں گا، اصل ہے خود آپکو دکھا دوں گا،اپکو ڈھونڈنے کی ضرورت نہیں پڑے گی،پرانی ہائیکورٹ کی عمارت میں میری ڈگری دیوار پر لگی ہوئی تھی،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/NbSMtJJ.jpeg





