Advertisement

شہبازگل نے لینڈلائن پر بات کی،اس کنکشن کا کھمبا اکھاڑکر لے آئیں،بابر اعوان

گرفتاری کے بعد شہباز گل دس گھنٹے تک تھانے میں نہیں تھے،
کچھ معلوم نہیں کہ ان کو کس نامعلوم مقام پر رکھا گیا،
فیصل چوہدری ایڈووکیٹ

Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X

ملزم شہباز گل کہاں ہے؟ جوڈیشل مجسٹریٹ کا سرکار کے وکیل سے سوال

پوزیشن تبدیل، دلائل کی ڈرائیونگ سیٹ ڈاکٹر بابر اعوان نے سنبھال لی

ڈاکٹر بابر اعوان ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کے فیصلے میں موجود خامیوں کا ذکر کررہے ہیں

14 روز گزر چکے ہیں، کیا اب شہباز گل کی جان لینی ہے؟ ڈاکٹر بابر اعوان

گاڑی کے شیشے پر کلاشنکوف مار کر شہباز گل کو گرفتار کیا گیا، ڈاکٹر بابر اعوان

ڈاکٹر شہباز گل پر تشدد کیا گیا، پھر ایک ویڈیو جاری کی گئی، دعویٰ کیا گیا کہ یہ شہباز گل ہے،ویڈیو میڈیا اور سوشل میڈیا پر چلائی گئی،
ڈاکٹر بابر اعوان

صرف ایک بات بتادیں کہ شہباز گل سے اب کیا برآمد کرنا ہے کہ پولیس کو اس کی حراست چاہیے، ڈاکٹر بابر اعوان

جو کچھ دس ماہ کی بچی کے ساتھ کیا گیا، اس کا دکھ اور کرب بیٹیوں والے ہی سمجھ سکتے ہیں، ڈاکٹر بابر اعوان

شہباز گل کو چادروں میں یوں چھپا کر لایا گیا جیسے اعتکاف والوں کو چھپایا جاتا ہے، ڈاکٹر بابر اعوان

دنیا کو پاکستان کا تماشہ دکھایا جارہا ہے، ڈاکٹر بابر اعوان

دنیا بھر سے ڈاکٹر شہباز گل کے حق میں بیانات آنا شروع ہوگئے ہیں،
ہم پاکستان کا کیسا امیج دنیا کو دکھا رہے ہیں؟
ڈاکٹر بابر اعوان

ملک توڑنے والوں کا اتنا لمبا ریمانڈ نہیں لیا گیا، جتنا شہباز گل کا لیا جارہا ہے،
ہم ملک کو کس طرف لے جارہے ہیں؟
ڈاکٹر بابر اعوان

ہم اپنی نسلوں کو کیا دکھا رہے ہیں؟ ڈاکٹر بابر اعوان

پاکستان سر زمین بے آئین نہیں، ڈاکٹر بابر اعوان

سزائے موت کے مجرم سے بھی پھانسی سے پہلے پوچھا جاتا ہے کہ تمہاری آخری خواہش کیا ہے؟
ڈاکٹر بابر اعوان

شہباز گل کو ایسے تشدد کا نشانہ بنایا گیا جیسے دنیا کی بدترین جیلوں میں قیدیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے،
ڈاکٹر بابر اعوان

ڈاکٹر شہباز گل ٹوٹا نہیں لیکن بکھر گیا ہے،
اس نے آبرو گنوا لی لیکن عمران خان کے خلاف نہیں بولا،
ڈاکٹر بابر اعوان

کیا ڈاکٹر شہباز گل انسان نہیں؟ پاکستانی نہیں؟ اس کے کوئی بنیادی حقوق نہیں؟
ڈاکٹر بابر اعوان کا سوال
سانحہ اے پی ایس کے قاتلوں اور دہشت گردوں کا بھی اتنا لمبا ریمانڈ نہیں لیا گیا،
ڈاکٹر بابر اعوان

شہباز گل نے لینڈ لائن پر بات کی،
جائیں اور اس کنکشن کا کھمبا اکھاڑ کر لے آئیں،
ڈاکٹر بابر اعوان

پورے شہر میں ڈاکوؤں کا راج ہے، چوریاں ہو رہی ہیں لیکن پوری پولیس شہباز گل پر لگی ہوئی ہے،
ڈاکٹر بابر اعوان

پولیس کیوں گھبرا رہی ہے؟ بتائے کہ گرفتاری کے بعد ڈاکٹر شہباز گل کو کہاں رکھا گیا؟
ڈاکٹر بابر اعوان
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
گرفتاری کے بعد شہباز گل دس گھنٹے تک تھانے میں نہیں تھے،
کچھ معلوم نہیں کہ ان کو کس نامعلوم مقام پر رکھا گیا،
فیصل چوہدری ایڈووکیٹ

ملزم شہباز گل کہاں ہے؟ جوڈیشل مجسٹریٹ کا سرکار کے وکیل سے سوال

پوزیشن تبدیل، دلائل کی ڈرائیونگ سیٹ ڈاکٹر بابر اعوان نے سنبھال لی

ڈاکٹر بابر اعوان ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کے فیصلے میں موجود خامیوں کا ذکر کررہے ہیں

14 روز گزر چکے ہیں، کیا اب شہباز گل کی جان لینی ہے؟ ڈاکٹر بابر اعوان

گاڑی کے شیشے پر کلاشنکوف مار کر شہباز گل کو گرفتار کیا گیا، ڈاکٹر بابر اعوان

ڈاکٹر شہباز گل پر تشدد کیا گیا، پھر ایک ویڈیو جاری کی گئی، دعویٰ کیا گیا کہ یہ شہباز گل ہے،ویڈیو میڈیا اور سوشل میڈیا پر چلائی گئی،
ڈاکٹر بابر اعوان

صرف ایک بات بتادیں کہ شہباز گل سے اب کیا برآمد کرنا ہے کہ پولیس کو اس کی حراست چاہیے، ڈاکٹر بابر اعوان

جو کچھ دس ماہ کی بچی کے ساتھ کیا گیا، اس کا دکھ اور کرب بیٹیوں والے ہی سمجھ سکتے ہیں، ڈاکٹر بابر اعوان

شہباز گل کو چادروں میں یوں چھپا کر لایا گیا جیسے اعتکاف والوں کو چھپایا جاتا ہے، ڈاکٹر بابر اعوان

دنیا کو پاکستان کا تماشہ دکھایا جارہا ہے، ڈاکٹر بابر اعوان

دنیا بھر سے ڈاکٹر شہباز گل کے حق میں بیانات آنا شروع ہوگئے ہیں،
ہم پاکستان کا کیسا امیج دنیا کو دکھا رہے ہیں؟
ڈاکٹر بابر اعوان

ملک توڑنے والوں کا اتنا لمبا ریمانڈ نہیں لیا گیا، جتنا شہباز گل کا لیا جارہا ہے،
ہم ملک کو کس طرف لے جارہے ہیں؟
ڈاکٹر بابر اعوان

ہم اپنی نسلوں کو کیا دکھا رہے ہیں؟ ڈاکٹر بابر اعوان

پاکستان سر زمین بے آئین نہیں، ڈاکٹر بابر اعوان

سزائے موت کے مجرم سے بھی پھانسی سے پہلے پوچھا جاتا ہے کہ تمہاری آخری خواہش کیا ہے؟
ڈاکٹر بابر اعوان

شہباز گل کو ایسے تشدد کا نشانہ بنایا گیا جیسے دنیا کی بدترین جیلوں میں قیدیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے،
ڈاکٹر بابر اعوان

ڈاکٹر شہباز گل ٹوٹا نہیں لیکن بکھر گیا ہے،
اس نے آبرو گنوا لی لیکن عمران خان کے خلاف نہیں بولا،
ڈاکٹر بابر اعوان

کیا ڈاکٹر شہباز گل انسان نہیں؟ پاکستانی نہیں؟ اس کے کوئی بنیادی حقوق نہیں؟
ڈاکٹر بابر اعوان کا سوال
سانحہ اے پی ایس کے قاتلوں اور دہشت گردوں کا بھی اتنا لمبا ریمانڈ نہیں لیا گیا،
ڈاکٹر بابر اعوان




​
FawSsBpWAAA9WeP
 
Advertisement
Advertisement