Advertisement

شہبازشریف کے پاس سے بھی وزارت عظمیٰ گزری ہوتی تو نوازشریف نے انکا سیاسی کباڑہ کردینا تھا- اعتزاز احسن

Advertisement
سیاسی کباڑہ کر ہی تو دیا ہے نواز شریف اور مریم صفدر اوررٹائرڈ کپتان صفدر نے مل کر تاکہ کسی بھی صورت وزارت عظمیٰ نواز شریف کے خاندان سے باہر نکل کر شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے گھر نہ جا سکے ، کیونکہ نواز شریف ایک مذھبی اور دیندار بندہ ہے اور اورنگ زیب عالمگیر کی طرح ہی حکومت کرتا ہے وہ ٹوپیاں سی کر گزارا کرتا تھا یہ ٹوپیاں پہنا کر اور حکومت کے طلب گار بھائی اور بھتیجوں سے اورنگزیب جیسا سلوک ہی کرنا چاہتا ہے دارا شکوہ کی طرح بس ابھی تک مناسب موقع نہیں ملا
 
Last edited: