Advertisement

شہبازشریف کی وزیراعظم پر بھارتی خارجہ پالیسی کی تعریف کرنے پر شدید تنقید

imrn11hh1213114.jpg

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اورقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے وزیراعظم عمران خان کو بھارت کی خارجہ پالیسی کی تعریف کرنے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں شہبازشریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے عجیب و غریب بیان دیا ہے، شہباز شریف نےکہا ہےکہ عمران خان کا بھارت کی نام نہاد آزاد خارجہ پالیسی کی تعریف کرنا اب تک کا بھونڈا ترین بیان ہے۔

اپنے پیغام میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے مزید کہا کہ بھارت نے کشمیریوں سے ان کی ریاست کا حق چھینا، مودی راج نے پاکستان کو دہشت گرد کہا جبکہ بھارت نے سی پیک کی مخالفت کی اور عالمی سطح پر ہمارے مفادات کو نقصان بھی پہنچایا لیکن وزیراعظم نے بھارت کی نام نہاد خارجہ پالیسی کی تعریف کی۔

Loading X post…
Open original post on X

واضح رہے کہ گذشتہ روز مالا کنڈ میں جلسے سے خطاب کے دوران وزیراعظم عمران خان نے بھارت کی خارجہ پالیسی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو داد دیتا ہوں جس نے ہمیشہ آزاد خارجہ پالیسی رکھی، امریکی پابندیوں کے باوجود بھارت روس سے تیل منگوا رہا ہے۔
 
بھارت کی تعریف نئیں اصل میں شریفوں اور زرداری کو شرم دلائی ھے کہ ایک اللہ کو نہ ماننے والا اپنی مرضی کے فیصلے کر رہا ھے جبکہ تم کلمہ پڑھنے کے بعد بھی اپنے دنیاوی آقاؤں کے سامنے جھکتے ہو
 
عمران خان نے یہ کہا تھا کہ بھارت نے امریکہ اور روس میں توازن رکھا ہوا ہے۔ کسی کی سائڈ نہیں لے رہا۔ ایک طرف بھارت امریکہ، آسٹریلیا اور انگلینڈ کے ساتھ قؤاڈ کا ممبر ہے تو دوسری طرف روس سے تیل امپورٹ کر رہا ہے

شوباز پٹواریوں کو پاگل بنانے کے لئے ایسے بیانات دے رہا ہے ورنہ کون نہیں جانتا کہ ن لیگ اور بھارت کا پاکستان کے خلاف انتہائی زہریلا الحاق ہے

​
 
Advertisement
And this guy wants to be PM. He doesn't even know what ''Independent Foreign policy'' is. BTW these opposition political parties has damaged our interests globally more so than India.

How come accusing Pakistan of terrorism, opposing CPEC & damaging our interests globally makes India Foreign Policy not ''independant''? Or maybe he is saying these are our (opoosition) polices so India is not following Independent foreign policy, rather it is following our policy (hence it is not independent, as we dictate them these policies).
 
Last edited:
اوہ شہباز تمھاری اداکاری اب نہیں چلے گی گذشتہ ہفتوں سے جس طرح کے بیانات ان تین منافقوں کے آ رہے ہیں لگتا ہے ان چوروں کو پاکستان اور عوام کی کوئی فکر نہیں اپنی بیرونی ممالک میں بے تحاشا پیسے اور جائدادوں کو بچانے کیلئے کوئی امریکہ کی حمایت میں اور کوئی یورپ کی حمایت میں بیغیرتی کی پستی کو چھو رہے ہیں لیکن ان کو یہ پتا نہیں اگر قذافی، صدام، مبارک ، مارکوس جیسے طاقتور لوگوں کی دولت پر انھوں نے قبضہ کر لیا ہے تم تو شے ہی کوئی نہیں
 
خان صاحب کی لوز بال تھی اپوزیشن نے چھکا تو مارنا تھا۔۔۔
 
Advertisement
imrn11hh1213114.jpg

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اورقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے وزیراعظم عمران خان کو بھارت کی خارجہ پالیسی کی تعریف کرنے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں شہبازشریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے عجیب و غریب بیان دیا ہے، شہباز شریف نےکہا ہےکہ عمران خان کا بھارت کی نام نہاد آزاد خارجہ پالیسی کی تعریف کرنا اب تک کا بھونڈا ترین بیان ہے۔

اپنے پیغام میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے مزید کہا کہ بھارت نے کشمیریوں سے ان کی ریاست کا حق چھینا، مودی راج نے پاکستان کو دہشت گرد کہا جبکہ بھارت نے سی پیک کی مخالفت کی اور عالمی سطح پر ہمارے مفادات کو نقصان بھی پہنچایا لیکن وزیراعظم نے بھارت کی نام نہاد خارجہ پالیسی کی تعریف کی۔

Loading X post…
Open original post on X

واضح رہے کہ گذشتہ روز مالا کنڈ میں جلسے سے خطاب کے دوران وزیراعظم عمران خان نے بھارت کی خارجہ پالیسی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو داد دیتا ہوں جس نے ہمیشہ آزاد خارجہ پالیسی رکھی، امریکی پابندیوں کے باوجود بھارت روس سے تیل منگوا رہا ہے۔
‏سب میرے پیچھے پیچھے آؤ ... میں آپ کو ذلیل و خوار کرواتا ہوں۔قائدِ ذلّتِ​
FB-IMG-1647934365536.jpg
 
Habitual Liars again lying. Khan said that India never accepted foreign pressure and have independent foreign policy. So what's wrong in that you moron? Your ******* brother remained Silent on Kashmir and Int issues as he didn't want to make your father Modi angry!
 
Advertisement
اس امرتسری چکلے کی پیداوار جاہل خنزیری نطفہ حرام گامے ماجھے کے نزدیک مودی کو اپنی ماں کا یار بنا ُکر شادیوں پر بلوانا گشتی کے بچوں کی طرح مری میں بغیر ویزے کے بلوانا اور سرا لنکا میں خفیہ ملاقاتیں کرنا کو خارجہ پالیسی کہنے ہیں در لعنتی امرتسری چکلے کی پیداوار بلڈاگ شریف اینڈ کمپنی
 
If people are still supporting these idiots, let them go down with these brainless so called their leaders.
 
This psychopath is trying to score points.Imran said India was following an independent policy,it has good relations with US and Russia.India is planning to buy oil from Russia when the west is pressurising countries to stop trade with Russia.
 
Advertisement
Imran khan indirectly pointed fingers at India by saying if the west can allow independent India then Pakistan should also be allowed that

Indirectly Pakistan had opened west eyes to stop india

This ****** patwaries will never understand