- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/rS4pkEM.jpg
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
ندیم پٹواری کو اینکرز شیپ چھوڑ کر نون لیگ کی سیٹ پر بیٹھنا چاہیے ندیم پٹواری کو اینکرز کی سیٹ پر کیسی حلال جرنلسٹ کو بیٹھنانا چاہیے۔ اس بیشرم ندیم ملک پٹواری کو ن لیگ کے نمائندے کے طور پر بیٹھنا چاہیے۔
ندیم ملک پٹواری آگر براڈ شیث کو پاکستان رقم ادا نہیں کرتے تو برٹش کورٹ انٹرنیشنل کورٹ کو فیصلہ بیھج کر پاکستان کو گورنمنٹ اور ملک کو ڈی فالٹر میں ڈال دیتے پھر ندیم ملک پٹواری پھر تو اس ملک کو ڈی فالٹر سے نکالتا؟
ندیم ملک پٹواری میں فاران فنڈنگ کا کیڑا پھنسا ہوا ھے ندیم پٹواری 40 ھزار رسیدیں ہی ٹی آئی نے جمع کروا دیں ہیں نام اور پتے کے ساتھ نونی لیگ مافیاز 100 رسیدیں دیکھا دے تو میں سیاست چھوڑ دونگا
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|