Advertisement

شہبازشریف نے پٹرول کی دستیابی کیلئے سکول، کالجز بندکرائے:شمائلہ رانا


"ہم نے سکول اور کالجزتین ہفتے کیلئے بند کردئیے تاکہ پٹرول اور ڈیزل دستیابی کا تسلسل قائم رہے، شہباز شریف ایک ویژنری لیڈر ہیں ، وہ یہ سوچ رہے ہیں کہ کل کو ہمارے بچے کالجز جانے سے نہ بیٹھ جائیں"۔شمائلہ رانا۔۔

"مریم نواز پنجاب میں ہیں، ان کا جہاز ویانا میں ہے، کون اس جہاز پر شاپنگ کرنے گیا ہے؟"۔ شفیع جان۔۔

"جہاز اکیلی مریم نواز کا نہیں ہے،پنجاب حکومت کا ہے"۔ شمائلہ رانا۔۔

"شاپنگ کرنے کون فیملی ممبر گیا
ہے". شفیع جان
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement