- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
Loading X post…
Open original post on Xعمران خان سے جب زمان پارک ملنے جاتا تھا تو فواد چوہدری کہتے تھے کہ "دیکھیں جی سیلاب آیا ہوا ہے انقلاب آچکا ہے" تو میں اسکو کہتا تھا کہ زمان پارک میں سیلاب نظر آتا ہے لیکن جب آپ دوسری جگہ جاتے ہیں تو وہاں سیکاب روکنے کی تیاریاں ہوتی ہیں۔ سہیل وڑائچ
Loading X post…
Open original post on Xفرض کریں صاف شفاف الیکشن ہو تو پورے پاکستان میں عمران خان کا کوئی مقابلہ نہیں، انکے پاس خاموش ہجوم ہے جن میں بغاوت فروغ پا چکی ہے ایک دفعہ اُنکا غصہ ووٹ کی شکل میں نکلنا ہی نکلنا ہے۔ سہیل وڑائچ
Loading X post…
Open original post on Xکیا حکومت سسٹم کا حصہ ہے ؟ یا وہ سسٹم کے باہر ہوتی ہے؟سہیل وڑائچ
سسٹم کا حصہ ہوتی ہے، منصور علی خان
جب سسٹم فیل ہوگیا پھر حکومت اچھی جا رہی ہے؟ سہیل وڑائچ
لیکن ساتھ ہی ساتھ یہاں پر محسن نقوی صاحب نے ایک اور جگہ پر یہ بھی کہا ہے کہ یہ مت سمجھے کہ میں حکومت کو چارج شیٹ کر رہا ہوں، منصور علی خان
درست ہے، میں یہی کہہ رہا ہوں ، میرا سوال یہی ہے کہ اگر نظام کولیپس ہوا ہے تو اس کا کون ذمہ دار ہے؟سہیل وڑائچ
وہ کہتے ہیں سب ذمہ دار ہیں میں تو 80 سال کی بات کر رہا ہوں، منصور علی خان
ٹھیک ہے سب ذمہ دار ہیں لیکن موجود حکومت اس کی ذمہ دار نہیں ہے، سہیل وڑائچ
Loading X post…
Open original post on Xمیں گزارش یہ کر رہا ہوں کہ شہباز شریف صاحب ذاتی طور پر فرشتہ ہیں، بہت اچھے ہوں گے، لیکن ان کی حکومت کوئی کارکردگی نہیں دے سکی، نہ سیاسی بیانیہ بنا سکے ، آج تک ایک سیاسی میٹنگ نہیں کی، آئے ہی سیاست کی وجہ سے ہیں اور کس وجہ سے وزیراعظم بنے ہیں، سہیل وڑائچ
Loading X post…
Open original post on Xشہباز شریف نے مجموعی طور پر 17 بجٹ دیئے ہیں ، 12 بجٹ بطور وزیراعلی پنجاب اور 5 بجٹ بطور وزیراعظم پاکستان پیش کئے ہیں، کیا لوکل گورنمنٹ سسٹم انہوں نے بنایا؟کیا لوکل گورنمنٹ کے الیکشن ہوئے ان کے زمانے میں؟ کیا سسٹم کی اصلاح کیلئے کچھ ہوا ہے؟ جو لوکل گورنمنٹ سسٹم مشرف نے بنایا تھا جس میں ڈی سی او بنے تھے جس میں پولیس کا نظام بنا تھا وہ کس نے ختم کیا تھا؟ یہ سب شہباز شریف کی چیف منسٹری میں ہوا تھا ۔سہیل وڑائچ
Loading X post…
Open original post on Xجس دن عمران خان اور مقتدرہ کی بات چیت کا ایک بھی نتیجہ نکلا اس دن ن لیگ کی جو رہی سہی کسر اور جو تھوڑی بہت عزت ہے وہ بھی نہیں رہنا۔ سہیل وڑائچ
پھر تو جہاز اڑنا ہے، جہاز میں سب نے بیٹھ کر پاکستان سے اُڑ جانا ہے۔ منصور علی خان
Loading X post…
Open original post on X





