Advertisement

شہبازسرکار کی نااہلی،پاکستان 11 ارب ڈالر سے محروم؟

Loading X post…
Open original post on X
دو ہزار بیس میں آپ کو یاد ہوگا... اس وقت پی ڈی ایم حکومت تھی، جب سیلاب آیا تھا۔ شہباز شریف صاحب وزیراعظم تھے اور بلاول بھٹو صاحب وزیر خارجہ تھے۔ یہ دنیا بھر میں گئے، اور گیارہ ارب ڈالر کے قریب کی ان کو وعدے ہوئے، جس میں زیادہ ترقرضہ تھا، پالیسی یہ تھی کہ آپ ہمیں پراجیکٹ دیں گے اور ہم نے نہیں کیا۔ اور ہماری بیوروکریسی کو، ہماری پولیٹیکل ایلیٹ کو دیکھیں، ان لوگوں کی پرائیاریٹی نہیں ہے کہ آپ کو دس گیارہ ارب ڈالر مل رہے تھے، انہوں نے جناب اس کے پراجیکٹ نہیں بنا سکے۔

مجھے آج تک یاد ہے، سعودی عرب یہاں انویسٹمنٹ کرنا چاہتا تھا۔ بڑے عرصے سعودی عرب بات نہیں کرتا، انویسٹمنٹ کرنا چاہتے ہیں۔ وجہ کیا بتائی گئی تھی؟ ایک بات میں ریپورٹ بھی ہوئی تھی، انہوں نے کہا آپ کی بیوروکریسی میں کیپیسٹی نہیں ہے، یہ پراجیکٹ بنا نہیں سکتے، ایڈیکیوٹ نہیں کر سکتے۔ ایڈیکیوٹ اندر بات کی بات ہے۔ آپ کی جو بیوروکریسی ہے، ٹیکنوکریٹس ہے، پلاننگ ڈیپارٹمنٹ میں بیٹھا ہے، جو بھی لوگ ہیں متعلقہ وزارتوں کے، وہ تو الاؤنسز میں بیٹھے ہوئے ہیں، وہ تو اپنی تنخواہوں پر بیٹھے ہیں، پارکس پر بیٹھے ہیں۔

جیسے ایس ای سی پی کے کام نے دیکھا، پینتالیس کروڑ پر انہوں نے بیٹھ کے، چار بندوں نے بیٹھ کے، آپ اس میں مینجمنٹ کر کے لے لیا بھئی۔ ابھی مزید یہ خبریں سامنے آ رہی ہیں، ایک اور وہاں بھی انشورنس کمپنی کے صاحب تو، انہوں نے پینتالیس کروڑ، انہوں نے لے لیا۔ اب آپ اس میں مزید اور اس میں چیزیں آنا شروع ہو گئی ہیں کہ مطلب انیا مچی ہوئی ہے یہاں پر کہ بورڈ بن گئے ہیں، سی ای او لگ گئے ہیں، چیئرمین ہو گئے ہیں۔

اور اس دن ہی نشیل انجینئر صاحب کہہ رہے تھے کہ یہ جہاں پر ورداتیں ہو رہی ہیں، فنانس کمیٹی کی میٹنگ میں میں وہاں پر گیا تھا، انہوں نے کہا کہ اب یہ ورداتیں کیسے ہو رہی ہیں؟ پہلے بورڈ جو ہے وہ چیئرمین کی یا ایم ڈی کی تنخواہ بڑھا دیتے ہیں مالٹی پلائیڈ اور پچھلے اٹھارہ مہینے سے وہ اس کو ایپلیکیبل کرتے ہیں۔ جیسے ایس ای سی پی کے اکاؤنٹ صاحب نے کیا، اٹھارہ مہینے پہلے سے اس کے ایئریرز لی ہیں کہ اس وقت سے، دس بارہ سال پہلے سے میری تنخواہ اور پیرکس بڑھا ہو، وہ بڑھانے کے بعد بونس بھی لیتے ہیں کہ آپ کو تنخواہ مل رہی ہے، یہ تنخواہ کیسی چیز کے گرد بونس لینے آپ نے؟ اور بونس کروڑوں میں ہیں یہاں پر۔ اور ہر ہی کرتے، پہلے بورڈ کے جو ممبران ہیں وہ چیئرمین کی بنا دیتے ہیں بہت اچھی پرفارمنس، ویل ڈن
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: