- Joined
- Jun 11, 2025
- Posts
- 1,660
- Reaction score
- 480
- Points
- 48
شہباز شریف حکومت نے عمران خان دور حکومت میں قائم کیے گئے نیا پاکستان ہاؤسنگ اینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو بند کرنے کی منظوری دے دی اس ادارے کو بنانے کا مقصد ملک بھر میں کم آمدنی والے افراد کے لیے سستے گھروں کی تعمیر کو فروغ دینا تھا۔ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عمران خان دور میں ہزاروں رہائشی یونٹس مختلف ڈویلپمنٹ اتھارٹیز کے ساتھ مل کر تعمیر کیے گئے تھے مگر اپریل 2022 کے بعد حکومت جانے کے بعد کام مکمل رک گیا تھا قابل ذکر بات یہ ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار نجی کمرشل بینکوں نے جون 2022 تک ہاؤسنگ فنانس کے لیے 120 ارب روپے کے قرضے بھی جاری کیے، جو ایک تاریخی پیش رفت تھی، تاہم یہ پروگرام نگران حکومت کے دوران معطل کر دیا گیا۔
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited:





