اوٹاوا: (دنیا نیوز) کینیڈا میں عام انتخابات حکمران لبرل پارٹی کی نشستیں 158 ہو گئیں۔ اب تک 5 پاکستانی نژاد بھی اپنی اپنی نشستیں جیت چکے ہیں۔ جسٹن ٹروڈو نے دارلحکومت اوٹاوا میں حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ سب نے کورونا وباء سے نمٹنے کے لیے دوبارہ منتخب کیا ہے، ہم عوام کی توقعات پر پورا اتریں گے۔
جسٹن ٹروڈو کی لبرل کارکنوں کو مبارک باد دیتے ہوئے کینیڈین عوام کا شکریہ بھی ادا کیا۔ کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اہل خانہ کے ساتھ وکٹری گالا میں شرکت کی۔
کینیڈا کے عام انتخابات میں کئی پاکستانی نژاد سیاست دان بھی کامیاب ہوئے ہیں۔ اقرا خالد، سلمی زائد، شفقت علی، یاسر عباس نقوی اور سمیر زبیری نے اپنی اپنی نشستیں جیت لیں۔ سب کا تعلق حکمران لبرل پارٹی سے ہے۔
برامپٹن سنٹر سے شفقت علی 14502 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے، یاسر عباس نقوی21 ہزار 285 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے، سمیر زبیری کیوبک سے اٹھارہ ہزار تین سو ووٹ لے کر اپنی نسشت جیت لی۔
Muslims and Pakistani don't have a choice to vote for other than Liberal Party, though Liberal Party have not do e anything good for Pakistani, Muslim community and immigrants overall
مجھے میرا ٹورنٹو میں دوست بتا رہا تھا کہ ٹروڈو نے اکثریت حاصل کرنے کے لئے جلدی الیکشن کرواۓ تھے - لیکن نتائج بلکل ووہی آے ہیں جو پہلے تھے - کسی پارٹی کے سیٹوں میں کوئی فرق نہیں پڑا - یہ الیکشن صرف وقت اور پیسے کی بربادی ہی ثابت ہوا اس پر سب کی کیا راۓ ہے ؟

tou yani canada mai 18 years mai sab se ziyada mehngai ke bawajood jeet gaya yani sabit hoa ke agar niyat saaf ho aur corrupt na ho tou leader awam ka bharosa jeet laita hai.
ais baray mei kia khayal haj 2022-2023 ke election qareeb hai