Advertisement

شو کمار بٹالوی کی خوبصورت پنجابی شاعری


اپنے پنجابی متراں لئی

کجھ رکھ مینوں پت لگدے نیں
کجھ رکھ لگدے ماواں
کجھ رکھ نونہاں دھیاں لگدے
کجھ رکھ وانگ بھروان
کجھ رکھ میرے بابے واکن
پتر ٹاواں ٹاواں
کجھ رکھ میری دادی ورگے
چوری پاون کاواں
کجھ رکھ یاراں ورگے لگدے
چماں تے گل لاواں
اک میری محبوبہ واکن
مٹھا اتے دکھاواں
کجھ رکھ میرا دل کردا اے
موڈھے چک کھڈاواں
کجھ رکھ میرا دل کردا اے
چماں تے مر جاواں
کجھ رکھ جد وی رل کے جھومن
تیز وگن جد لوواں
سادی بولی ست رکھاں دی

رکھ = درخت
برہمن
 
Advertisement
title.gif

21.gif
 
Last edited:

برہمن بھائی


میں تو الحمد الله مسلمان ہوں - مجھے و علیکم نمستے کیوں؟

:lol::lol:


​
 
Advertisement
برہمن بھائی


میں تو الحمد الله مسلمان ہوں - مجھے و علیکم نمستے کیوں؟

:lol::lol:


​


باوا جی سلام

ویسے آپ کو پتا ہے برہمن کا مطلب کیا ہے ;) اور میں تو برہمنوں کا بھی شاہ ہوں

اور ایک بات ، ذرا بچوں پر ہاتھ ہولا رکھا کریں ، ویسے بھی گرمیاں آنے والی ہیں
شاہ برہمن
 


باوا جی سلام

ویسے آپ کو پتا ہے برہمن کا مطلب کیا ہے ;) اور میں تو برہمنوں کا بھی شاہ ہوں

اور ایک بات ، ذرا بچوں پر ہاتھ ہولا رکھا کریں ، ویسے بھی گرمیاں آنے والی ہیں
شاہ برہمن


و علیکم السلام جذباتی بھائی


دو چیزیں بچوں کے لیے بہت نقصان دہ ثابت ہوئی ہیں - ایک گرمیاں اور دوسری پولیس


یقین کریں کہ اگر انتخابات گرمیوں میں نہ ہوئے ہوتے اور پولیس کو پولنگ اسٹیشنز سے دور رکھا جاتا تو اب تک "انقلاب" آ چکا ہوتا


لیکن افسوس کہ


یہ نہ تھی پیپسی برگروں قسمت

:):)
:)



​