- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
دوران سماعت ایڈووکیٹ حامد خان نے شوکت عزیز صدیقی کی راولپنڈی بار میں کی گئی تقریر کا متن پڑھا
اسوقت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کون تھے،چیف جسٹس
اس وقت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ انور کانسی تھے، حامد خان
شوکت عزیز صدیقی پر 3 ریفرنسز بنائے گئے، حامد خان
ایک ریفرنس یہ بنایا کہ سرکاری رہائیش گاہ پر شوکت عزیز صدیقی نے زائد اخراجات کیے،حامد خان
ہم نے کونسل میں درخواست دی کہ ججز کی سرکاری رہائش گاہوں پر ہونے ولے اخراجات کی مکمل تفصیل دیں، حامد خان
کونسل نے جواب دیا جو مانگ رہے ہیں وہ غیر متعلقہ ہے، حامد خان
ایک ریفرنس 2017 کے دھرنے کی بنیاد پر بنایا گیا، جس میں شوکت عزیز صدیقی نے بطور جج اسلام آباد ہائیکورٹ ریمارکس دئیے، حامد خان
کیا آپ یہ کہہ رہے ہیں عدالتی ریمارکس پر ریفرنس بنایا گیا، جسٹس جمال خان مندوخیل
شوکت صدیقی کے خلاف شکایات کنندگان کون تھے، چیف جسٹس
رہائش گاہ پر زائد اخراجات کے شکائیت کنندہ سی ڈی اے ملازم انور گوپانگ تھے، حامد خان
ایک ریفرنس ایڈووکیٹ کلثوم اور ایک سابق ایم این اے جمشید دستی نے بھیجا، حامد خان
جمشید دستی کس سیاسی جماعت کا حصہ تھے؟ جمال خان مندوخیل
مجھے کنفرم نہیں لیکن شائد آزاد حیثیت میں ہونگے، حامد خان
یعنی آپ کہ رہے ہیں جمشید دستی مکمل آزاد نہیں تھے، جسٹس جمال خان مندوخیل
راولپندی بار میں کی گئی تقریر پر جوڈیشیل کونسل نے خود نوٹس لیا، حامد خان
جوڈیشیل کونسل کو کیسے پتہ چلا کہ کسی جج نے تقریر کی ہے؟جسٹس جمال خان مندوخیل
ایجینسیوں نے شکائیت کی تھی، حامد خان
ریکارڈ دیکھ کر بتائیں وہاں کیا لکھا ہوا ہے، چیف جسٹس
ریکارڈ میں 22 جولائی 2018 کا رجسٹرار کا ایک نوٹ موجود ہے، حامد خان
موبائل اٹھا کر صحافی بننے والوں کو سوچنا چاہیے کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر کا فیصلہ آچکا ہے،چیف جسٹس
سپریم کورٹ میں اب پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون کے تحت بنچز تشکیل دیئے جاتے ہیں،چیف جسٹس
اللہ کرے ملک میں جمہوریت آجائے،وکیل حامد خان
آج کل جمہوریت کے اچھے حالات نہیں،وکیل حامد خان
آپ کے تعاون اور ساتھ سے چیزیں بہتر ہوجائیں گی،چیف جسٹس کا حامد خان سے مکالمہ
ادارے نہیں بولتے ادارے میں بیٹھی شخصیات ہی بولتی ہیں، چیف جسٹس پاکستان
میرا ایک اصول ہے کہ جس پر الزام لگاو اس کو بھی سنو ممکن ہے وہ الزامات تسلیم کر لے،چیف جسٹس
کورٹ میں صحافی بیٹھے ہیں اور کل اس شخص کا نام اخبارات کی زینت بن جائے گا، چیف جسٹس پاکستان
ہم کسی کو کچھ لکھنے سے تو نہیں روک سکتے، چیف جسٹس پاکستان
آپ جس شخص پر الزام لگا رہے ہیں اسے فریق بنانا چاہتے ہیں یا نہیں؟ چیف جسٹس پاکستان
مجھے فریق بنانے پر کوئی اعتراض نہیں،وکیل حامد خان
جس شخص پر الزام لگا رہے ہیں کیا اس نے کسی فورم پر آپ کو جواب دیا؟جسٹس جمال مندوخیل
کیا سپریم جوڈیشل کونسل نے اس شخص کو نوٹس کیا تھا؟ جسٹس جمال مندوخیل
شاید میں غلط ہوں لیکن ادارے برے نہیں ہوتے لوگ برے ہوتے ہیں،چیف جسٹس پاکستان
ہم شخصیات کو برا نہیں کہتے، اداروں کو برا بھلا بولتے ہیں، چیف جسٹس پاکستان
اداروں کو لوگ چلاتے ہیں، چیف جسٹس پاکستان
ہمیں اس وقت موقع نہیں دیا گیا تھا،وکیل حامد خان
اب تو آپ کے پاس موقع بھی ہے، چیف جسٹس پاکستان
یہ سپریم جوڈیشل کونسل نہیں سپریم کورٹ ہے،چیف جسٹس پاکستان
آپ جس پر الزامات عائد کر رہے ہیں اسے فریق تو بنانا چاہیے، چیف جسٹس پاکستان
" آپ وہی کام کر رہے ہیں جو سپریم جوڈیشل کونسل نے کیا جس کے خلاف الزام تھا انہوں نے بھی نہیں پوچھا آپ نے بھی فریق نہیں بنایا " چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کیس میں ریمارکس

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/5LNwkS7/qazi-faiz.jpg
Last edited: