Advertisement

شوکت خانم ہسپتال کراچی کا افتتاح 29 دسمبر 2026 کو ہوگا۔ ڈاکٹر عاصم یوسف

بری خبروں کے دوران اچھی خبر/ تیسرا شوکت خانم ہسپتال

شوکت خانم ہسپتال کراچی کا افتتاح 29 دسمبر 2026 کو ہوگا۔ ڈاکٹر عاصم یوسف
Loading X post…
Open original post on X

شوکت خانم کراچی ہسپتال تقریباً مکمل، افتتاح 29 دسمبر 2026 کو ہوگا،ترجمان شواکت خانم ڈاکٹر عاصم یوسف۔
Loading X post…
Open original post on X
کراچی میں شوکت خانم کینسر ہسپتال کا افتتاح 29 دسمبر 2026 کو متوقع!

پاکستان میں کینسر کے مریضوں کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری!

ڈاکٹر عاصم یوسف، چیف میڈیکل آفیسر شوکت خانم ہسپتال کے مطابق، کراچی میں شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال 29 دسمبر 2026 کو کھلنے جا رہا ہے۔

💰 30 ارب روپے کی لاگت سے تیار ہونے والا یہ ہسپتال شوکت خانم نیٹ ورک کا تیسرا اور سب سے بڑا کینسر ہسپتال ہوگا، جہاں ایک ہی چھت کے نیچے کینسر کی تشخیص اور علاج کی سہولیات میسر ہوں گی۔

🤲 مستحق مریضوں کے لیے امید کی کرن

شوکت خانم نیٹ ورک میں 75 فیصد سے زائد اہل مریضوں کا علاج مفت کیا جاتا ہے۔ 1994 سے اب تک ادارہ مفت کینسر علاج پر 137 ارب روپے خرچ کر چکا ہے۔

سال 2026 میں ہسپتال کا بجٹ 43.2 ارب روپے ہے، تاکہ بڑھتے ہوئے طبی اخراجات کے باوجود مریضوں کو علاج کی سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

آپ بھی اس نیک مشن کا حصہ بنیں!

شوکت خانم کو عطیہ دیں، کیونکہ آپ کا دیا ہوا عطیہ کسی مستحق مریض کے لیے زندگی کی نئی امید بن سکتا ہے۔

آئیے! مل کر اس ادارے کا ساتھ دیں تاکہ کوئی بھی مستحق مریض صرف مالی مشکلات کی وجہ سے علاج سے محروم نہ رہے۔
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement
Khushi k sath yeh khbar bhut tkleef deh b hai.
Kahs Imran Khan azad hoty ar is Hospital ka iftitah khud krty. Even wo apny sath kisi inthaee musthaq ko b zror rkhty.
PTI LEADRAN. GOHAR. GNDA POR. SOHAIL AND MANY MANY OTHERS.....LIST GOE'S ON
ALLAH KI LATHI BY AWAZ HAI
 
Advertisement