پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے شوکت خانم اسپتال کراچی میں سال رواں کے آخر میں کھل جائے گا، اے آر وائی نیوز کے مطابق عمران خان نے شوکت خانم کینسر اسپتال کراچی کے حوالے سے ٹوئٹ میں لکھا شوکت خانم کینسر اسپتال کراچی میں سال رواں کے آخر میں کھلنے والا ہے۔
عمران خان نے کہا کہ تعمیراتی صنعت کو درپیش چیلنجز، کینسر آلات کی درآمد میں مشکلات کے باوجود اسپتال کا کام تیزی سے مکمل ہو رہا ہے،شوکت خانم اسپتال کراچی سہولتوں کے اعتبار سے لاہور سے دگنا ہوگا اور یہاں کینسر کے جدید آلات بھی ہوں گے۔
یہ بندہ انگلینڈ میں پیدا ہوا ، پہلی دفعہ سوا لاکھ پاؤنڈ کا ٹرک بھر کے مظفر آباد کے زلزلے کے متاثرین کی مدد کو آیا اور بدبختوں نے اس کے ٹرک میں لدی اشیاہ کو تین مرتبہ لوٹا ۔
لیکن اس کا عزم اتنا پختہ تھا کہ اس کی راہ میں کوئ چیز حائل نہ ہوسکی ۔ اسکی بیوی بھی بعد میں معذور ہوگئ ، صرف ایک بیٹی ھے ۔
اس کے پاس آغاز میں صرف جزبے کے علاوہ کچھ نہ تھا لیکن اللہ نے اس کے لیے ھر چیز میں آسانی پیدا کی اور آج یہ کمپلیکس نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں اپنی مثال آپ ھے ۔
سو برس کی زندگی میں ایک پل تو اگر کرلے کوئ اچھا عمل تجھ کو دنیا میں ملے گا اُس کا پھل آج جو کچھ بوئے گا ، کاٹے گا کل