پاکستان میں آج کل روشن خیالی اور آزادی کی آڑ میں مسلم ثقافت اور اسلام پر جاری حملوں میں کافی تندی و تیزی آ گئی ہے اور بدی کے گماشتے جو باتیں پہلے چھپ کر کرتے تھے اب کھل کر کرنے لگے ہیں اور ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ پاکستان کو مذہبی نظریاتی اور اخلاقی محاذ پر گھیرا جا رہا ہے
"روشن خیالی کا طریقہ واردات" مسلمانوں کو غیر محسوس طریقہ سے بنیادی عقائد سے دور کر دو انگریزی میں اسکو
shift of emphasis کا نام دیا گیا ہے اور اسکو کیسے لوگوں کے دماغ سے کھیل کر کامیاب بنایا جاتاہے اسکی کچھ مثالیں:
1) اللہ تعالی پر سے لوگوں کا اعتقاد کم کرنا کہ دیکھیں اللہ تعالی کا کوئی وجود تو ہے نہیں تو پتا نہیں کہ وہ ہے بھی کہ نہیں (نعوذ باللہ) لیکن کائنات تو ایک کھلی حقیقت ہے تو اس کو دیکھو اس پر ریسرچ کرو اسکو ایکسپلور کرو سائنسی معلومات کی روشنی میں کیونکہ سائنس تو ایک مسلمہ حقیقت ہے مقصد اللہ تعالی سے توجہ کو سائنس کی طرف مبذول کروانا
2) آخرت کس نے دیکھی۔کسی نے مر کر واپس آکر نہیں بتایا کہ آخرت ہے لیکن دنیا تو ہمارے سامنے ایک حقیقیت کی طرح ہے تو وہ چیز جو حقیقیت ہے اسکو پہلے سمجھو اور اسکو بناو مقصد آخرت کا تصور معدوم کرنا اور دنیا پر زور
3) روح بھی ایک غیر مرعی چیز کی طرح ہے جس کا کوئی وجود نہیں اور اسکی تصدیق نہیں کہ روح ہوتی بھی ہے کہ نہیں اور انسانی جسم کےاعضاء غذائی انرجی سے کام کرتے ہیں اس انرجی کے کم و بیش ہونے یر اعضاء کا فنکشن رک جانا موت ہے روح کا اس میں کیا کام تو روح کو چھوڑو اور اس جسم پر توجہ دو جو ایک حقیقیت ہے مقصد روح کو بھول جاو اور جسم کو یاد رکھو مقصد جسمانی ضروریات کو دیکھو جائز و نجائز طریقہ سے چاہے روح پراگندہ و سیاہ ہو جائے اعمال سے
4) مذہب کی بجائے انسانیت کا پر چار کرنا کہ دیکھیں مذہب کو دنیاوی و حکومتی معاملات سے دور رکھا جائے کہ اس سے معاشرے میں انتشار پھیلتا ہے۔مذہب ماننے کی چیز ہے پر عملی زندگی میں اس لانے سے معاشرے میں موجود دوسری اقلیتوں اور ملکی امور میں دشواریاں پیدا ہو جا تی ہیں۔ انسانیت کی آڑ میں دوسرے باطل مذاہب کو جائز قرار دینا
5) قرآن و حدیث کی بجائے صرف قرآن پر زور دینا کہ صرف اسی کو مانو اور حدیثوں پر ضعف حدیث یا انکی صحت پر یا راوی پر جملہ اعتراض کر کے انکا انکار کر دینا مقصد حدیث کو متنازع بنا کر اصل میں لوگوں کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے دور کرنا اور پھر قرآنی احکامت کی تشریح اپنی مرضی کے مطابق کرنا اور جہاں عذاب و سزا کی وعید آئی ہے اسکو اس وقت کے لوگوں سے منسوب کرنا کہ لوگوں میں یہ سوچ پیدا ہو کہ جس عذاب کا زکر آیا وہ عذاب تو اس وقت کے منکرین کو آچکا ہم تو امتی ہیں ہمارے لئیے نہیں یہ عذاب والی آیات
اسی طرح جنت کی بجائے دنیا کو جنت بنانے کا کہنا اور حور کے تصور کو دنیا کی عورت سے بدلنا وغیرہ اس کے علاوہ اور بھی بہت سی مکارانہ چالیں و پروپوگنڈہ جاری رکھے ہوئے ہیں عام کم فہم مسلمان کو گمراہ کرنے کا لکھنے کا مقصد لوگوں میں شعور آگہی بیدار کرنا عصر حاضرہ کے اسلام مخالف پروپوگنڈہ کے بارے میں جو کہ بڑے
sophisticated ,concealed and classified طریقہ سے جاری ہے درج بالا مندرجات جو میں نے بیان کی ہیں انکو اگر زہن میں رکھ لیا جائے تو بڑی آسانی سے ان لوگوں کو اور ان کے ایجنڈہ کو انکی پوسٹ میں سے فورا پہچانا جا سکتا ہے چاہے وہ اس سیاست پی کے فورم پر ہوں یا کسی اور شوشل میڈیا پر کیونکہ انکا طریقہ واردات انہی بیان کردہ چیزوں کے گرد ہوتا ہے
These self proclaimed "liberals" are nothing but confused idiots who are still stuck in the colonial slave mentality and will do anything to please their western masters.
تو بھئی آپ رونا کیوں رو رہے ہیں، آپ دلائل سے ان کو جواب دیں، اگر آپ کے پاس دلائل نہیں ہیں، اور آپ کے عقائد ریت کی دیوار ہیں کہ کوئی بھی ذرا سی دلیل کی ضرب لگائے اور وہ دھڑام سے نیچے جاگریں تو کمزوری تو آپ کے عقائد میں ہوئی۔۔ آج کے سماج میں غیر عقلی باتوں، ماضی کے قصے کہانیوں اور انسان کے عہدِ طفولیت میں گھڑی گئی الف لیلاؤں سے بچوں کو تو بہلایا جاسکتا ہے، مگر بالغ ذہنوں کے لئے ان کو قبول کرنا ممکن نہیں رہا، وہ بھی ایسی صورت میں جب تصویر کا دوسرا رخ ان کے سامنے ہو۔۔۔ اس لئے ماتم مت کیجئے، واویلا مت مچایئے، اپنی طفلانہ کہانیاں اپنی زنبیل میں گھسائیے اور خود ہی پڑھتے اور ان پر یقین کرتے رہیے۔۔۔

کونسا شر بھئی۔۔؟ جو تمہیں اچھا نہیں لگتا وہ شر ہوگیا۔۔۔ اپنا شر اپنے تک محدود رکھو۔۔۔ ہوسکتا ہے بہت سے لوگوں کے نزدیک تم اور تم جیسے لوگوں کے نظریات ہی شر ہوں۔۔۔
تو بھئی آپ رونا کیوں رو رہے ہیں، آپ دلائل سے ان کو جواب دیں، اگر آپ کے پاس دلائل نہیں ہیں، اور آپ کے عقائد ریت کی دیوار ہیں کہ کوئی بھی ذرا سی دلیل کی ضرب لگائے اور وہ دھڑام سے نیچے جاگریں تو کمزوری تو آپ کے عقائد میں ہوئی۔۔ آج کے سماج میں غیر عقلی باتوں، ماضی کے قصے کہانیوں اور انسان کے عہدِ طفولیت میں گھڑی گئی الف لیلاؤں سے بچوں کو تو بہلایا جاسکتا ہے، مگر بالغ ذہنوں کے لئے ان کو قبول کرنا ممکن نہیں رہا، وہ بھی ایسی صورت میں جب تصویر کا دوسرا رخ ان کے سامنے ہو۔۔۔ اس لئے ماتم مت کیجئے، واویلا مت مچایئے، اپنی طفلانہ کہانیاں اپنی زنبیل میں گھسائیے اور خود ہی پڑھتے اور ان پر یقین کرتے رہیے۔۔۔
محترم میرا اپنے ملک کے لوگوں کے لئے رونا آپ کو پسند نہیں آیا توکوئی بات نہیں آپ اسکو اگنور کریں اور کسی اور تھریڈ کو پڑھیں کوئی زور زبردستی تھوڑی یہ میں نے آپ کے دماغ میں گھسیڑا ہے اگنور کریں اور چلتے بنیں خوامخواہ کے مامے بننے کی کوشش نہ کریں

بھئی کیوں چلتا بنوں۔۔ اپنے لوگوں کے لئے رونا ہے تو اپنے گھر کی بیٹھک میں محفل سجاؤ اور روؤ پیٹو ماتم کرو، یہ پبلک فورم ہے، یہاں جواب بھی ملے گا اور تم لوگوں کے اندر جو صرف اپنی سوچ کے صحیح ہونے کا کیڑا ہے اس کیڑے کی تسلی بخش دھلائی اور ٹھکائی بھی ہوگی تاکہ وہ اپنی صحیح جگہ پر بیٹھا رہے اور ادھر ادھر پھدک کر تم لوگوں کو سماج کے لئے دقت پیدا کرنے پر مجبور نہ کرے۔۔۔

سچ تجھ سے برداشت نہیں ہوا تیری تکلیف کا اندازہ ہو رہا ہے ۔جن لوگوں کو عقل ہے وہ سمجھ جائیں گے میری بات تو کرتا رہ اپنی ٹر ٹر مجھے تیری زرا بھی پرواہ نہیں منے

کونسا سچ۔۔۔ جھوٹ کے گھڑیال کو سامنے رکھ کر کہتے ہو میں سچ بیچ رہا ہوں۔۔۔ یہ چورن یہ منجن اب نہیں بکنے والا ۔ اب لوگوں کو عقل آنا شروع ہوگئی ہے۔۔ تبھی تو تم یہاں ماتم کررہے ہو کہ اب سوشل میڈیا پر بہت سے لوگ ہماری جھوٹ کی دوکان بند کرانے کے درپے ہوگئے ہیں۔ فکر بھی ہمیشہ جھوٹ بیچنے والوں کو ہوتی ہے۔ جن کے پاس سچ ہوتا ہے وہ نہ تو گھبراتے ہیں نہ ماتم کرتے ہیں کہ ہمارے سچ کو خطرہ ہوگیا۔۔
بھئی کیوں چلتا بنوں۔۔ اپنے لوگوں کے لئے رونا ہے تو اپنے گھر کی بیٹھک میں محفل سجاؤ اور روؤ پیٹو ماتم کرو، یہ پبلک فورم ہے، یہاں جواب بھی ملے گا اور تم لوگوں کے اندر جو صرف اپنی سوچ کے صحیح ہونے کا کیڑا ہے اس کیڑے کی تسلی بخش دھلائی اور ٹھکائی بھی ہوگی تاکہ وہ اپنی صحیح جگہ پر بیٹھا رہے اور ادھر ادھر پھدک کر تم لوگوں کو سماج کے لئے دقت پیدا کرنے پر مجبور نہ کرے۔۔۔
تھریڈ سٹارٹر کہہ رہا ہے اسلام کو لوگوں کے سوچنے سمجھنے سے خطرہ ہوگیا ہے، کبھی سنا ہے کہ سچ کو خطرہ ہوا ہو، خطرہ ہمیشہ جھوٹ کو ہوتا ہے، تبھی ہر وقت اسلام خطرے میں رہتا ہے۔۔

یہ مولوی کا اسلام کونسا اسلام ہوتا ہے، کیا مولوی گیتا یا بائبل سے کچھ پڑھ کر سناتا ہے، مولوی تو وہی بتاتا ہے جو قرآن اور حدیث میں لکھا ہے، پھر مولوی پر غصہ کیوں۔۔۔؟ مولوی تو اسلام کی اصل شکل ہے۔۔۔

NAHEE AAJ KAL MOLVI WOH SUNATA HAI JO LOGO KO PASAND HOTA HAI
AUR MOVLI AAJ KAAL KAY BOHAT KAAM EDUCATED YA KNOWLEDGE RAKHTAY HAIN
I HARDLY SEEN REGULAR MOVLI READING ANY BOOKS AND HAVE PROPER EDUCATION AND TEACHERS
THERE ARE LOTS OF SCHOLARS LIKES OF sheikh HAMZA YUSUF, Dr. Tahir Qadri bit political but have in depth knowledge, Dr Israr was strong, late Dr. Ghulam murtaza, and many more
یہ بھائی صاحب صرف بحث برائے بحث اور لا حاصل بحث بنا منطق کے کرنا چاھتے ہیں تو انکو اگنور کرنا ہی بنتا ہے جو باتیں میں نے لکھیں انکے رد میں ایک بات تک نہیں کی بس ایسے ہی چولیں مار رہا ہے اور شور کر رہا ہے ۔ شوشل میڈیا پر آج کل جو اسلامی احکامات کے نفی میں پروپوگنڈہ کیا جا رہا ہے اسکی حقیقت لکھ کر لوگوں کو آگاہ کر رہا ہوں کہ لوگ ان دشمنوں کو پہچانیں جسکی اسکو تکلیف ہو رہی ہے اور یہ لکھنے کا مقصد ہی انکی عزائم بتانا اور چھپا ایجنڈہ واضع کرنا اسکی اچھل کود تو لازمی تھے جو یہ کر رہا ہے

U R ABSOLUTELY RIGHT BUT WE HAVE TO CHALLENGE THEM WITH KNOWLEDGE WE SHOULD STUDY AND STUDY HARD AND LEARN TO BREAK ANTI ISLAM NARRATIVE BY THESE SO CALLED LIBERALS ATHEIST AND MAJORITY ARE INNOCENT ON WRONG PATH
NAHEE AAJ KAL MOLVI WOH SUNATA HAI JO LOGO KO PASAND HOTA HAI
AUR MOVLI AAJ KAAL KAY BOHAT KAAM EDUCATED YA KNOWLEDGE RAKHTAY HAIN
I HARDLY SEEN REGULAR MOVLI READING ANY BOOKS AND HAVE PROPER EDUCATION AND TEACHERS
THERE ARE LOTS OF SCHOLARS LIKES OF sheikh HAMZA YUSUF, Dr. Tahir Qadri bit political but have in depth knowledge, Dr Israr was strong, late Dr. Ghulam murtaza, and many more
بھئی مولوی جو بھی سناتا ہے چاہے وہ لوگوں کو خوش کرنے کے لئے سناتا ہے، سناتا تو قرآن اور حدیث سے ہے نا۔۔۔ کیا مولوی خادم رضوی جو قتل و غارتگری کی آیتیں اور احادیث نکال کر عوام کو سناتا ہے، کیا وہ قرآن و احادیث میں نہیں لکھی ہوئیں۔ کیا ایسی احادیث موجود نہیں جن میں گستاخ کو قتل کرنے کا حکم اور روایت ملتی ہے؟ کیا ایسی احادیث موجود نہیں جن کے ذریعے آج کا ملا فتنہ و فساد پھیلا رہا ہے۔۔۔؟