Advertisement

شفیع جان اور اختیار ولی میں لڑائی: ایم کیوایم رہنما بھی شفیع جان پر تپ گئے


"شہباز شریف ہر کام پوچھ کر کرتے ہیں، کیا گورنر ہٹانے سے پہلے آپ سے پوچھا تھا؟"- شفیع جان۔۔"منہ بند کرکے بیٹھو۔ تمہارے جیسے 36، پتہ نہیں کتنے نکل گئے"۔ارشد وہرہ۔۔"یہ نائن زیرو ہے؟ آپ بدمعاشی کررہے ہیں ادھر، آپ کی اوقات کیا ہے؟آپ ہوتے کون ہو اس قسم کی بات کرنیوالے؟ Who the Hell You areوہ زمانہ گیا۔عمر کے جس حصے میں آپ بات کررہے ہیں آپ کی پرورش کا پتہ لگ رہا ہے"۔ شفیع جان
Loading X post…
Open original post on X

"پٹرول مہنگا ہونے پر آپ سائیکل پر نہیں آئے تھے؟"-شفیع جان۔۔ "تُو چپ کر۔۔ "-اختیار ولی۔۔ "میں یہ تُو والی زبان سننے نہیں آیا"- شفیع جان۔۔ "تُو سٹوڈیو سے باہر آ، پھر دیکھ لیں گے"- اختیار ولی۔۔"ایسی حرکت کرو گے تو اپنے پیروں پر صحیح سلامت نہیں جاؤ گے"-شفیع جان۔۔"آپ اپنے دانت جیب میں لیکر جاؤ گے"-اختیار ولی۔۔"آ جاؤ لگ پتہ جائے گا"- شفیع جان
Loading X post…
Open original post on X

"پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار اتنا بڑا پٹرول کا اضافہ کیا گیا، عمران خان کے دور میں پٹرول 120ڈالر فی بیرل تھا اور ہم 150روپے لیٹر دے رہے تھے ۔ عمران خان نے لیوی 20 سے زیرو کردی تھی، سیلز ٹیکس 18فیصد سے زیرو کردیا تھا، اگر وہ 18 فیصد سیلز ٹیکس ہوتا تو پٹرول کی قیمت 400 روپے سے اوپر ہوتی"۔شفیع جان
Loading X post…
Open original post on X

شفیع جان اور اختیار ولی آمنے سامنے۔۔۔
شفیع جان، تم سب سے بڑے جھوٹے ہو، دائرے میں رہو تو بہتر ہوگا، اختیار ولی۔
میرا نام اختیار ولی نہیں ہے کہ میں جھوٹ بولوں، شفیع جان۔
Loading X post…
Open original post on X

شفیع جان اور اختیار ولی میں پھر پیچہ پڑ گیا ۔۔ اینکر کو بریک لینا پڑ گئی 🚨
جہاز ویانا میں ٹیکنکل مرمت کے لیے گیا واپس آ جائے گا ، اختیار ولی
اس وقت ہی نہیں پورا 6 ہزار کلو میٹر چلنا ہے پھر مرمت ہوگی ، شفیع جان
یہ مکینک ہے انجینیئر ہے دائرے میں رہو تمیز سے رہو ، اختیار ولی
Loading X post…
Open original post on X


خیبرپختونخوا میں 34 یونیورسٹیاں ہیں اِن کے پاس کتنی یونیورسٹیاں یہ بھی بتا دیں،
ہمارے پاس 350 کالجز سے زیادہ ہیں ان کے پاس کتنے ہیں یہ بھی بتا دیں،
ہم صوبے کے ہر فرد پر بارہ ہزار لگا رہے ہیں یہ بھی بتائیں کتنا لگاتے ہیں، شفیع جان
Loading X post…
Open original post on X
​