Advertisement

شعیب اختر کی بھارتی چینل پر بیٹھ کر محسن نقوی پر تنقید،نااہل قراردیدیا

اگر ایک کرکٹر کو نیوز چینل کا چئیرمین لگا دیں تو وہ کیا جانے کہ چینل کیسے چلانا ہے؟؟ شعیب اختر نے خوف کے بُت توڑ دیئے ، بھارتی میڈیا پر بیٹھ کر محسن نقوی کی کرسی اور قابلیت کو بے نقاب کر دیا

Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement
A country is more thoroughly destroyed by a regime change and installing corrupt and incompetent leadership than an all out war.
 
Advertisement



پنڈی ایکسپریس کا کالے ڈالوں میں بغیر پتلونوں کے نامعلوم خوارج کے ہاتھوں اغواء ہونے کا وقت ہوا چاہتا ہے
​
 



پنڈی ایکسپریس کا کالے ڈالوں میں بغیر پتلونوں کے نامعلوم خوارج کے ہاتھوں اغواء ہونے کا وقت ہوا چاہتا ہے
​
مجھے بھی یہی لگتا ہے مگر یہ لگتا پاکستان میں نہیں ہے ،اور اگر ہے بھی تو دو سو فیصد یقین رکھیں یہ کسی کرنل ، جرنل کا رشتےدار ہے
🤣
 
مجھے بھی یہی لگتا ہے مگر یہ لگتا پاکستان میں نہیں ہے ،اور اگر ہے بھی تو دو سو فیصد یقین رکھیں یہ کسی کرنل ، جرنل کا رشتےدار ہے
🤣

Some people claim right now he's here in the US, busy doing fund raising for the three Shaukat Khanum hospitals.