Advertisement

شعور نے بتایا نواز شریف نے اپنے حلقے میں بھی ووٹ کو عزت نہیں دی۔ارشاد بھٹی

ہمیں پتہ چلا نواز شریف آزاد عدلیہ کے حامی ہیں لیکن شعور نے بتایا کہ انھوں نے 26, 27 آئینی ترمیم کے لئے ووٹ دیا، ہمیں پتہ چلا کہ نواز شریف آزاد میڈیا کےحامی ہیں لیکن شعور نے بتایا کہ انھوں نے پیکا ایکٹ لگا دیا۔ شعور نے بتایا انھوں نے اپنے حلقے میں بھی ووٹ کو عزت نہیں دی۔ارشاد بھٹی

Loading X post…
Open original post on X
 

لو سن لو بھٹی کی بات بھی ۔۔۔ اب نواز کینڈی نے اپنی عزت جو جنرل جیلانی کو دے دی تھی اور کیا کرتا وہ؟

Funny GIF
​