Advertisement

شریف خاندان لندن میں پاکستانی صحافیوں سے ملکر کیسے فیک نیوز پھیلاتا رہا؟

Advertisement
یاد دلاتا چلوں کہ یہ عرفان ہاشمی وہی "صحافی" ہے جس براڈشیٹ کیس میں کاوے موساوی کے ذریعے شریف خاندان کو ذلیل کرنے کی کوشش میں پاکستان کی موجودہ نااہل اور جعلی حکومت اور اس کے سیلیکٹرز کو ننگا کر چکا ہے۔