Advertisement

شرم کی بجائےسندھ کے وزراء ڈھٹائی اور بے حیائی پر اُترے ہیں - اقرار الحسن

Advertisement
yar me to nahi dekh saka sorry for kid we an lucky to born in pakistan under ppp regime i hate more then every thing right know please jab tak zardari bhutto ko altaf kalya ki tara lagam nahi dia gia to hum apney bacho ko is tara marte dekhte rahe ge
 
Advertisement
سید غنی وزیر نہیں زرداریوں کا چپراسی ہے جسکے ذمے انکا استنجا کرانا بھی شامل ہے جو یہ پانی کی کمی کی وجہ سے چاٹ چاٹ کر کراتا ہے
 
Advertisement
Ethay rukh, PPP walon ko yeh dekh ker waqihi khud khushi ker leni chaiye.
Chuk ke rukh jawana.

Kidhar gaye PPP ke saray baloongray aur unke himaiti patwari!
 
Advertisement
I do not understand how Iqrar could ever think that Saeed Ghani was a decent man??
I must have excellent jerk-detection skills, in that case.
 
سندھ میں اگر کسی میں بھی کوئی شرم و حیا ہے تو وہ ہے زرداری.
دیکھا نہیں کتنے عرصے سے بیٹھا ہے کہیں منہ چھپاے ...شرم کے مارے؟..... ?
اَپن کو نہیں لگتا کہ وہ سالا شرم کے مارے چھپا ہؤا ہے
ذیادہ امکان یہی ہے، کہ وہ کسی مریل ،بیمار خارشی کتّے میں تبدیل ہو چکا ہے
جو ھر وقت کسی تھڑے کے نیچے چھپ کر لیٹا رہتا ہے
 
Advertisement
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
سندھ کی حالت زار پر یہی کہا جاسکتا ہے۔۔۔
ایسا ایک بچہ نہیں ہے ہزاروں ہیں۔
اور ہزاروں لاکھوں وہ ہیں جو بجلی گیس تو کیا کھانے اور پانی کی سہولیات سے محروم ہیں۔
تعلیم اور صحت کی سہولیات کا تو اللہ حافظ ہے ہی کم سے کم پانی ہی پہنچا دو ظالمو
 
اللّٰہ ۔۔تو سننے والا ہے۔۔اس جیسے بچوں اور باقی بیماروں پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے۔۔
اور ان مظلوموں کا حق کھانے والوں سے تو نمٹ۔۔۔
آمین۔۔
​

Loading X post…
Open original post on X

جانی جی! شیطان کو 1400 سالوں سے کنکر ما رے جا رہے ہیں بظاہر اسکو کوئی فرق نہیں پڑا تو اسکے چیلوں کو کیا شرم آئیگی ؟؟؟ یہ لوگ ایسے ہی لوٹ کھسوٹ کرتے رہیں گے اور ہم یوں ہی کڑھتے رہیں گے . جن کے پاس ان کو روکنے کی طاقت ہے وہ خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں
چور کا پتر چور، بلاول کو اس کے باپ نے چور بنا دیا ہے جب تک بھٹو سندھ میں نہیں مرتا یہی کچھ ہوتا رہے گا بلاول کی آنکھ ہی نہیں کھل پارہی کہ اس کو پتہ چلے کہ پاکستان اس کی یا اس کے باپ کی جاگیر نہیں ہے
جن لوگوں نے زرداری اور فریال تالپور کو ڈھیل دی ہے وہ اس کے ذمے دار ھیں ان کے نزدیک سندھ حکومت جو بھی کرے وہ جائز ہے

ڈاکٹر صاحب۔۔۔
یہ بات تو آپ کو بھی معلوم ہوگی۔۔
کہ اللّٰہ کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے۔۔

چند سال قبل تک کون کہہ سکتا تھا کہ نواز اور اس کا ٹبر یوں ذلیل ہوگا۔۔
وہ بھی تو فرعون تھا۔۔اب کیا ہوا۔۔

ان کی حالت اس سے بھی بھیانک ہوگی۔۔
ان کا تو ٹریک ریکارڈ بھی مردار ہونے کا۔

مظلوموں کے لیئے اس کے ہاں دیر ہوسکتی ہے پر اندھیر نہیں۔۔​