Advertisement

شرمیلا فاروقی کے والد اور سابق چیئرمین پاکستان اسٹیل انتقال کرگئے

616513f15e7b3.jpg


سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی پی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کی جانب سے ٹوئٹ کی گئی جس میں وہ والد کا ہاتھ تھامے ہوئے ہیں، شرمیلا نے اس ٹوئٹ کے ذریعے والد کے انتقال کی اطلاع دی۔


شرمیلا فاروقی نے ٹوئٹ کی کہ پاپا آپ ہمیشہ میرے ساتھ ہیں آپ کا دل میرے ساتھ دھڑکتا ہے ۔

Loading X post…
Open original post on X

شرمیلا فاروقی کے مطابق ان کے والد کی نماز جنازہ بعد نماز عصر رحمانیہ مسجد طارق روڈ میں ادا کی جائے گی۔

خیال رہے کہ محمد عثمان فاروقی سابق چیئرمین پاکستان اسٹیل بھی رہ چکے ہیں۔


Source​
 
Last edited:
Advertisement
steel mill ko tabah aur employee union ko banany wala, aaj jis ki waja se hazaron log bayrozgar howye, 1 lakh families disturb hoi,
Qabar main zardari ya bhutto aye ga tujy bachany, Mazloom ki ah Allah ke arsh par jati he,

RIH
 
Advertisement
is this god speaking?

کیا حضرت عمر نے جب حضور ص سے کہا تھا کہ یہ بندہ منافق ہے اسکا جنازہ نہ پڑھائے تو کیا وحی حضرت عمر رض پہ آتی تھی یا پیغمبر پہ؟

تو ظاہر ہے ان لوگوں کی ظاہری پہ فتویٰ لگے گا جو انہوں نے تباہی مچائی تھی اور جو بندہ زرداری کا دوست ہو اس سے کسی ڈھنگ کی امید کی جا سکتی ہے؟