- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
اہم ترین ریمارکس!
سائفر کیس کی سماعت میں بیرسٹر سلمان صفدر نے شاہ محمود قریشی کی 27 مارچ کے جلسے کی تقریر عدالت کے سامنے پڑھی
مجھے تو اس کا سر پیر ہی سمجھ نہیں آیا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
اِسی بیان کی بنیاد پر شاہ محمود قریشی کو دس سال قید کی سزا سنائی گئی، سلمان صفدر
بیرسٹر سلمان صفدر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تقریر عدالت میں پڑھ کر سنائی
یہ تو سیاسی تقریر تھی، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے ریمارکس
کیا میرے سیکرٹری کے پاس کوئی چیز آتی ہے تو وہ میرے پاس آنا تصور ہو گی؟بدقسمتی سے 1947 سے گورا جو قانون بنا گیا اس نے یہ نہیں کہا تھا کہ آپ اس میں تبدیلی نہیں کر سکتے،ایک اور المیہ یہ بھی ہے کہ جس قانون کو ہم چھیڑتے ہیں وہ خراب کر دیتے ہیں ، چیف جسٹس عامر فاروق
یہ دونوں الزامات کیسے ہو سکتے ہیں؟ جان بوجھ کر کیا ہو گا یا غفلت ہو گی،آپ نے عدالت کو بتانا ہے کہ پرائم منسٹر آفس کیسے کام کرتا ہے،کیا وزیراعظم کے پرنسپل کو موصول ہونے والے چیز وزیراعظم کو موصول ہونا تصور ہو گی؟، چیف جسٹس عامر فاروق