Advertisement

شاہ زیب جیسا صحافی بھی عظمی بخاری کی صحافیوں کو دھمکیوں پر خاموش نہ رہ سکا


شاہ زیب جیسا صحافی بھی عظمی بخاری کی صحافیوں کو دھمکیوں پر خاموش نہ رہ سکا

دھمکی تودھمکی ہوتی ہے۔چاہےآپ ہاتھ جوڑکردھمکی دیں یا پھرچیخ کردیں۔تمیزسےدیں یاپھر بدتمیزی کرکے دیں۔ عظمیٰ بخاری کی صحافیوں کو نوکری سے نکلوانے کی دھمکی انتہائی قابل مذمت ہے۔
Loading X post…
Open original post on X

بالکل درست۔ بہت افسوس ناک بات کی۔ اس بات سے صحافیوں کی نوکریوں کے حوالے سے بے بسی اور مالکان کے اس طرح کے سیاستدانوں کے ساتھ نیکسز کا بھی پتا چلتا ہے۔
Loading X post…
Open original post on X
​