شاہد خاکان عباسی کی نااہلی مگر الیکشن کمیشن کی چالاکی اور مشکوک کردار

araein

Chief Minister (5k+ posts)
Yeah saaari dramey baaaazi leg rehi haaaiiii. But I am still wishing for free and fair elections under the corrupt election commission.
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
ہماری سیاست اور صحافت کا یہی المیہ ہے کہ ہر شخص قانون کا ماہر بنا ہوتا ہے۔ لگتا ہے شاہد مسعود کو پھر بین ہونے کا شوق ہے۔ صرف سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کا فیصلہ پورے ملک اور ہر ادارے پر بائینڈنگ ہوتا ہے باقی عدالتوں کا ایسا نہیں۔ یہاں تک کہ ایک سیشن جج کا اپنا فیصلہ کسی دوسرے کیس میں نظیر نہیں بن سکتا۔

الیکشن ٹرائیبیونل ایک ایک حلقے کا الگ الگ فیصلہ کرتا ہے۔ ہر حلقے میں مخالف امیدوار اپنے اپنے فیکٹس پیش کرتا ہے۔ ہو سکتا ہے جو فیکٹس اس ٹرائینیونل میں پیش کیے گئے ہوں وہ دوسرے حلقے میں نہ پیش کیے گئے ہوں۔ اس کا طریقۂ کار یہ ہے کہ اس فیصلے کی مصدقہ کاپی اور متعلقہ ریکارڈ لے کر الیکشن ٹرائیبیونل یا اہائی کورٹ میں پیش ہوا جائے

صبر بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔​
 

Back
Top