Advertisement

شاہد آفریدی کو پاکستان کرکٹ بورڈ میں بڑی ذمہ داری ملنے کا امکان

1shahhahdidafridjkshsjsh.png

پاکستان کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے شاہد آفریدی کے چیف سیلکٹر بننے کا دعویٰ کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ کے سابق مایہ ناز آل راؤنڈر عبدالرزاق نے ایک انٹرویو کے دوران پاکستان کرکٹ بورڈ میں ایک اہم تبدیلی کے حوالے سے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق کرکٹر شاہد آفریدی کو اہم ذمہ داری دیئے جانےکاامکان ہے۔

انہوں نے کہا کہ شاہد خان آفریدی کے چیف سیلکٹر بننے کے امکانات بہت روشن ہیں، کھلاڑیوں کا خیال رکھنا کرکٹ بورڈ کی ذمہ داری ہے۔

عبدالرزاق نے کہا کہ کسی کے ہونے یا نا ہونے سے ٹیم کو فرق نہیں پڑتا، نسیم شاہ کی غیر موجودگی کا فرق اس لیے پڑرہا ہے کہ ہم نے کوئی دوسرا تیار نہیں کیا۔

خیال رہے کہ قومی ٹیم کے چیف سیلکٹر انضمام الحق نے الزامات کے بعد اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہونےکا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ میرا کردار ایک جج سا ہے، میرے اوپر سوال اٹھے گا تو بہتر ہے کہ میں ایک طرف ہوجاؤں اور پی سی بی ان الزامات کی تحقیق کرے،چیزیں مکمل ہوجائیں گی تو میں دوبارہ پی سی بی کے ساتھ بیٹھ جاؤں گا۔
 
اس عہدے کے لیے آپکو وہ امیدوار چاہئے جو ڈومیسٹک کرکٹ کے قریب تر ہو اور اسکو مُلک بھر میں ہونے والی کرکٹ اور کھلاڑیوں کا علم ہو۔
اگر شاہد آفریدی کو یہ عہدہ ملتا ہے تو اس کو پلید فوج کی طرف سے وفاداری کا انعام ہی سمجھا جائے۔
ورنہ اس عہدے کے لیے اس وقت راشد لطیف سے بہتر اُمیدوار موجود نہیں۔
 
jahil admi cricket mein selfishly chukae maarae chief bunn kae lun kurae ga, it reward for ass kissing of fauj n nawaz shareef.subh mein pehlae damaad koe captain bunnae gaa
 
Advertisement
نہ جانے ہماری قوم کا کیا قصور ہے کہ ہر وہ شخص جو اس عہدے کا مستحق نہیں ہے اس کو ہمارے سر پر مسلط کیا جا رہا ہے یہ انتہائی نااہل کرکٹر ہے گیم میں کوئی قابل ذکر پرفارمنس نہیں دی ایک نفسیاتی مریض جس کو بات تک کرنی نہیں آ تی ،کو ایک انتہائی اہم اور اتنا بڑا عہدہ دینا میرٹ کی دھجیاں اڑانے کے مترادف ہے
 
Last edited:
نہ جانے ہماری قوم کا کیا قصور ہے کہ ہر وہ شخص جو اس عہدے کا مستحق نہیں ہے اس کو ہمارے ہمارے سر پر مسلط کیا جا رہا ہے یہ انتہائی نااہل کرکٹر ہے گیم میں کوئی میں کوئی قابل ذکر پرفارمنس نہیں دی ایک نفسیاتی مریض جس کو بات تک کرنی نہیں اتی کو ایک انتہائی اہم اور اتنا بڑا عہدہ دینا میرٹ کی دھجیاں اڑانے کے مترادف ہے
ENGLISH KAESAE BOLAE GAA ICC SAE 😂
 
پاکستانی کرکٹ کی تباہی کی رہی سہی کسر اب یہ منتقم مزاج ڈنگر پوری کر دے گا . کبھی کبھار ٹُلّے بازی کا تُکا لگ جانے سے کچھ رنز سکور کر لینے سے یہ کوئی کرکٹ کا بڑا ایڈمنسٹریٹر نہیں بن گیا . گیم کھیلنا ایک الگ چیز ہے اور بورڈ کے انتظامی امور کو چلانا ایک الگ سپیشلائیڈ ایریا ہے

The guy has BIG time anger management issues.... aur team main party bazi kerna iska purana mashghlah hai.
​
 
HE IS A CHEATER TOO REMEMBER BAEWKHOOF NAE TV PURR WITH THOUSAND CAMERAS FOCUSING ON HIM AS CAPTAIN BITEING RIPPING THE BALL, HE COULD HAVE MIMIC JAVED N WON MATCHES BUT JUST SELFISHLY HIT FEW SIXES FOR HIS OWN SELFISH RECORDS SPECIALLY WHEN TEAM FANS DESPERATELY NEEDED HIM DEPENDED ON HIM TO PLAY CAUTIOUSLY AND WIN THE GAME FOR PAKISTAN DUMB SELFISH INTENTIONS THRU OUT HIS CAREER, ALL SELFISH RECORDS
 
I only enjoyed his game whenever he would put few runs on the board for Pakistan, otherwise never liked his person. He's unparh jahil and bud-tameez.
 
All I remember him was getting out on duck 9 times out of 10.

Captain : Afridi, we have lost many wickets, we need to settle down and put a few runs on the boards to
have some chance left of winning this match.

Then this jahil would come swing his bat like a junglee trying to hit a boundry and get out on duck, or just swing like a mad man everyball, maybe get a couple of boundaries in before getting out cheaply. Had no batting technique or finesse, just swinging away like an ape
 
Ustad jee main tay einou jahil sabat karun daa soda waychun dee koshish ker raya cee per tusee tay crease toun baar nikal kay chikka pharka ditta aye keh aye jahil naeen belkh
Abu Jahal aye!
🤣🤣🤣

abdlsy​

Advertisement

پاکستانی کرکٹ کی تباہی کی رہی سہی کسر اب یہ منتقم مزاج ڈنگر پوری کر دے گا . کبھی کبھار ٹُلّے بازی کا تُکا لگ جانے سے کچھ رنز سکور کر لینے سے یہ کوئی کرکٹ کا بڑا ایڈمنسٹریٹر نہیں بن گیا . گیم کھیلنا ایک الگ چیز ہے اور بورڈ کے انتظامی امور کو چلانا ایک الگ سپیشلائیڈ ایریا ہے

The guy has BIG time anger management issues.... aur team main party bazi kerna iska purana mashghlah hai.
​
In last 20-30 years the only deserving and able person inducted in PCB was Rameez Raja.
 
اس عہدے کے لیے آپکو وہ امیدوار چاہئے جو ڈومیسٹک کرکٹ کے قریب تر ہو اور اسکو مُلک بھر میں ہونے والی کرکٹ اور کھلاڑیوں کا علم ہو۔
اگر شاہد آفریدی کو یہ عہدہ ملتا ہے تو اس کو پلید فوج کی طرف سے وفاداری کا انعام ہی سمجھا جائے۔
ورنہ اس عہدے کے لیے اس وقت راشد لطیف سے بہتر اُمیدوار موجود نہیں۔
Very true. Rashid Latif extremely upright character and Aqib Javed too