Advertisement

شادی کی تقریب میں عمران خان کی ایک بچے (بلاول)سے ملاقات

Advertisement
ہاہاہا ڈاکٹر صاحب کے پاس ایسی خبریں ہی رہ گیی ہیں.
عمران نے بچے کے سر پر ہاتھ پھیرا اور پوچھا یہ کس کی شادی ہے؟
بچے نے کہا میرے ابو کی دوسری شادی ہے لیکن مجھے ڈر ہے یہ چڑیل
میری امی سے لڑتی رہے گی...کیا آپ یہ شادی رکوا سکتے ہیں…
عمران نے زلفی کو اشارہ کیا جس نے کھڑے ہوکر علان کر دیا….ٹھہرو!
یہ شادی نہیں ہو سکتی!…
بچے نے خوشی سے تالیاں بجاییں …... ?
 
Advertisement