- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
Loading X post…
Open original post on X"میں حیران ہوں ریاست پہ کہ اسے اپنی نمائندگی کیلئے اس قماش کے لوگ مل جاتے ہیں، اس طرح کے نوکر مل جاتے ہیں، مولانا نے بات خواجہ آصف کو کی تھی، آپ کو کیوں تکلیف ہوئی ہے؟"
سی این این کا نوکر ھمیں بتائے گا کہ سیاست کیسے کرنی ھے؟؟
پاکستان کی کرکٹ کو تباہ کرنا تو ھندوستان کا ایجنڈہ تھا تو اب یہ جو آپ تباہ کررھے ھو یہ کس کا ایجنڈہ پورا کررھے ھو؟؟؟
آپ جب 2024 کے بعد مولانا صاحب کے پاس ناک رگڑنے آتے تھے تو کونسی آفرز لے کر آتے تھے اور مولانا صاحب آپ کے منہ پر ماردیتے تھے؟؟
مولانا صاحب کو یہ کہہ کر کہ آپ کو اب ریاست نوکری نہیں دے گی یہ ثابت کردیا کہ مولانا صاحب آپ کو اور حکومت کو صحیح نوکر کہتے ھیں اور اسی کی تکلیف ھے آپ کو۔
آپ جیسے نوکروں کے ھاتھوں ھی حالات یہاں تک پہنچے ھیں کہ ملک میں تقسیم ظلم اور خانہ جنگی ھے اور لوگ ریاست والی ماں پہ تھو کر رھے ھیں۔
نوکر ھو تو نوکر رھو باپ مت بنو





