Advertisement

سیٹھی واپس آجاؤ،ہنڑ آپاں رل مل کے " نؤ جوتی آشا امبر سر توں کرغزستان کررئے آں۔

یہ مجھ سے تین لفظ این آر او سننا چاہتے ہیں،مگر میں مشرف نہیں جو منہ سے کہوں " مگر نہ کہنے کے نتائج وہی ہونگے۔پہلے ۱۸ سوٹ کیس اب ۱۴ سوٹ کیس پہلے ایمان کی پختگی کیلئے مکہ مدینہ ،اس دفعہ ڈائریکٹ ڈائیلنگ۔

جب سعودی عربیہ کی چھوڑ آئے ہم وہ گلیاں۔ تو کیا جائیں ہم " امارات اور قطر کی گلیاں۔

این آر او کہنے سے ملک کو نقصان بہت ہوتا ہے مشرف کی وجہ سے کتنا نقصان ہوا، اب صرف ستر ۷۰ ارب پر ۵۰ روپے ہوا۔خاموشی سے جسطرح عریبین سمندر سے ( کیکڑا ون) لپیٹا تھا اسکے نقصان کہیں ظاہر ہوئے،دوسرے کیکڑے بعد میں کوئی غازی کہلانے والا یا شھید ہونے والا کھولے گا جسطرح ۱۴ سوٹ کیسوں سے ملک کا کوئی نقصان نہیں ہوا اس ہی طرح کیکڑا ون سے بھی نہیں ہوا بس میں نے این آر او نہیں کہہ کر دے کر دیا۔

میں کیوں ایک کیکڑے سے تیل نکالتا کیکڑے ون سے تیل نکالنا نقصان ہی نقصان تھا تیل تو نکال رہے ہیں،اب ۲۲ کروڑ کیکڑوں کا نکل رہا ہے اور این آر او بھی نہیں کہہ کر دیا۔

سیٹھی چھیتی واپس آء تیری آشا دی جگہ " نؤو جوتی آشا امبر سر توں کرغزستان دا منصوبہ چلا رہے آں۔ پر یاد رکھیں نو این آر او ٹو اینی باڈی۔
فکر نہ کرنا کوشش کرکے اس جعلی " بھٹو" زر داری کو وہاں بھیجنے کی منصوبہ بندی زیر غور ہے،بکرا ہاتھ آگیا ہے بہت مالدار زرداری ہے۔
​