Advertisement

سینٹ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کے ہیلی کاپٹر اخراجات کی تفصیلات پیش

12imrankhanhelicptertafselaat.jpg

کابینہ ڈویژن کے تحریری جواب میں بتایا گیا ہے کہ سال 2019ء کے دوران سابق وزیراعظم عمران خان نے 479 گھنٹے وی وی آئی پی سفر کیا۔

تفصیلات کے مطابق آج کابینہ ڈویژن کی طرف سے سینٹ اجلاس کے دوران سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کے اخراجات کی تفصیلات پیش کر دی گئی ہیں ۔ کابینہ ڈویژن کی طرف سے تحریری طور پر بتایا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے جنوری 2019ء سے لے کر مارچ 2022ء تک ہیلی کاپٹر استعمال کرنے پر 43 کروڑ 44 لاکھ روپے کے اخراجات آئے تھے۔

کابینہ ڈویژن کے مطابق اس عرصے کے دوران سابق وزیراعظم عمران خان نے 1 ہزار 579 وی وی آئی پی مشن گھنٹے مکمل کیے تھے۔

FkHDYmcXgAULjRi

کابینہ ڈویژن کے تحریری جواب میں بتایا گیا ہے کہ سال 2019ء کے دوران سابق وزیراعظم عمران خان نے 479 گھنٹے وی وی آئی پی سفر کیا جبکہ رواں سال ان کے ہیلی کاپٹر کے سفر پر 13 کروڑ 19 لاکھ روپے کے اخراجات ہوئے ہیں جبکہ سال 2020ء کے دوران بطور وزیراعظم عمران خان نے ہیلی کاپٹر پر 522 گھنٹے وی آئی پی کے طور پر سفر کیا تھا اور رواں سال ان کے ہیلی کاپٹر پر 14 کروڑ 35 لاکھ روپے کے اخراجات آئے تھے۔

Loading X post…
Open original post on X

کابینہ ڈویژن کی طرف سے سینٹ میں تحریری جواب میں لکھا گیا کہ 2021ء میں بطور وزیراعظم عمران خان نے 2021ء کے دوران 450 گھنٹے بطور وی وی آئی پی سفر کیا اور اس دوران ان کے ہیلی کاپٹر پر 12 کروڑ 38 لاکھ روپے کے اخراجات ہوئے تھے جبکہ ماہ جنوری سے مارچ 2022ء تک سابق وزیراعظم عمران خان نے ہیلی کاپٹر پر 127 گھنٹے بطور وی وی آئی پی سفر کیا تھا اور اسے عرصے کے دوران ان کے ہیلی کاپٹر پر 3 کروڑ 51 لاکھ روپے کے اخراجات ہوئے تھے۔
 
The desperation of these people to somehow get rid of Khan is at epic levels.

You can feel it all the way here! ? ? ? ? ?

Going round and round in circles, bani gala, gari, helicopter wait and see once again now very soon Shaukay Khanum donations will also come into the scene very soon for the millionth time.
 
کتے یہ کیا ہو رہا ہے یار ☹️ - یہ ملتانی سوہن حلوے والا حافظ کوئی زیادہ ہی پیچھے نہیں پڑ گیا تیرے کھوتے کے
 
Dhutt teri ki, Khan ko helicopter ka sahi istimal bhi nahi aata, kuch seekho sharifon se. Helicopter ko food panda ki delivery ke liye use kerte hain bhuddu!

hqdefault.jpg
حرام خوروں کو پتہ ہے کہ یہ سب حرام خور ہیں لیکن کیا کریں ان کا کھاتے جو ہیں۔​
 
Advertisement
The desperation of these people to somehow get rid of Khan is at epic levels.

You can feel it all the way here! ? ? ? ? ?

Going round and round in circles, bani gala, gari, helicopter wait and see once again now very soon Shaukay Khanum donations will also come into the scene very soon for the millionth time.
The cranky old man is spot on!
 
these figures alone do not proof anything.. show the data from 2007 to 2013 and from 2013 to 2018 along with it. Then we can say whether IK spent more or less as compared to others.