- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on Xنیشنل سائبر کرائم ایجنسی کی طرف سے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ یاسر محمود نے گرفتار صحافی فخر الرحمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم جاری کر دیا۔
اسکے بعد صحافی کے وکیل بیرسٹر احد کھوکھر نے درخواست ضمانت دائر کر دی جو پیر کے دن سماعت کے لئیے مقرر کر دی گئی۔
Loading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





