Advertisement

سیلاب،زلزلوں اور فسادات میں آئین اور فوج سے مدد ممکن،تو بیروکریسی کےعدم تعاون کیلئےفوجی مدد کیوں نہیں؟

پاکستان کا ماضی گواہ ہے ختم نبوت کے فسادیوں کو کنٹرول کرنے کے لئے لاہور میں پاکستان آرمی سے لاہور میں مارشل لاء اسوقت کے لاہور کے کور کمانڈر جنرل اعظم خان مرحوم نے لگا کر حالات کو کنٹرول کیا تھا۔اس ہی طرح ۱۹۷۴ میں سندھ میں دریائی سیلابوں نے بھی سندھ تباہ و برباد کردیا تھا ان نا مساعد حالات میں امریکی ہیلی کاپٹروں اور پاک فوج نے سیلابی صورتحال بہتر کرنے میں مدد کی تھی ،اس ہی طرح ۲۰۰۵ کے دوران آزاد کشمیر اور ہزارہ ایبٹ آباد کے علاقہ جات میں شدید زلزلوں نے علاقے کو تہہ والا کردیا تھا
اس وقت پاک فوج نے بھی مدد میں حصہ ڈالا تھا۔

اسوقت میرا اشارہ عمران خان کے اس بیان کی جانب ہے کہ پاکستانی بیوروکریسی موجودہ حکومت سے تعاون نہیں کررہی ہے،بات سمجھ میں آتی ہے یہ لوگ پرانی سرکاروں کے منصوبوں پر چل کر ملک کو تباہ اور کرپشن سے اپنی جیبیں بھر رہے تھے۔آپکی مدد کیوں کرنے لگے یہاں دو طریقوں کو بروئے کار لاکر معاملات کو کنٹرول کیا جاسکتا ہے") فوج سے ماہرین مستعار لئے جائیں اور ان تمام بیرؤ کریٹس کی چھٹیاں بغیر تنخواہ کے انہیں سرکاری رہائش گاہوں سے جبری غیر معئینہ مدت کے انکے گھروں بھیجا جائے

") سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف صاحب کو مزید کیسز نہ کھولنے چاہئیں بلکہ انہیں بکرا منڈی میں جانوروں کو جمع کرنے کی بجائے ،قصائیوں کے سپرد کیا جائے") سوچ سمجھ کر عدلیہ اور انتظامیہ کو بیان کم سے کم دینا چاہئے

اگر مندرجہ بالا نکات پر توجہ نہ دی گئی تو پھر عوام کو محسوس کرلینا چاہئے کہ عدلیہ میں مشاورتی لوگ اور انتظامیہ میں بھی تمام مشاورتی لوگ جان بوجھ کر منصوبوں پر عمل کراکے وہی پرانے اہداف حاصل کرنا چاھ رہے ہیں،تیسری ٹیم میں ایکٹرز مختلف ہیں مگر فلم کا اختتام طے شدہ انجام ہی ہے۔اگر آخری میری لکھی لائنیں صداقت پر مبنی ہوں تو پھر پاک سر زمیں کے ترانے کے بعد لنگوٹی والوں سے ریپؤ کرانے سے لاکھ درجہ بہتر یونین جیک لگوانا ہوگا،تصور کریں

اس مار دھاڑ اور ہندو انتقام کا خدارا ان عمران خان کے ارد گرد مصاحب آخر وہی فیصلے اور مشورے کیوں دے رہے ہیں جن پر نواز شریف اور زرداری عمل کرا رہے تھے۔مجھے کبھی کبھی شک شدید لگتا ہے کہ دیسی چورن پر عمرانی اور ثاقبی لیبل نہ لگا رکھا ہو۔بہتر ہوگا ہوش کے ناخن لیں ورنہ تیرنگے کی جگہ میری دلی خواہش بڑے صوبے کی ماضی کی خدمات کو مد نظر رکھ کر یونین جیک ہی ہوگا۔​
 
hmmmm khatme nabuwat ke fasadio yani tum qadyani ho jo khatm e nabuwat per eman rakhte hay on ko fasadee keh kar tum ne apni aslyat bata dee
 
میں واضح لفظوں میں اعلان کرتا ہوں کہ میں احمدی ( قادیانی( نہیں ہوں،مگر مزید یہ اس جوتیا سے مؤدبانہ عرض ہےاللہ میاں سے میرے عقائد کے بارے میں اسکے پوچھنے پر اللہ میاں کو اپنے فیصلے کا پابند کرے۔ نعوذوبالا
عمران خان خود بیوروکریٹس کے بارے میں ٹیوی پر کیا کہہ رہے ہیں،توجہ اسکی بجائے گھٹیا لوگ بحث اور فکر کو کہاں لے جارہا ہے۔
تب ہی تو خون نکل چکا ہے قبر میں اتارنے سے پہلے ہی کچھ تو شعور کا ثبوت دے دو۔